ٹرمپ کی جیت پر اسرائیل میں مبارکباد کے بل بورڈز آویزاں

Gaza Berita

ٹرمپ کی جیت پر اسرائیل میں مبارکباد کے بل بورڈز آویزاں
HamasUs Election
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

بل بورڈز پر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اسرائیل کو عظیم بناؤ، ساتھ ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر بھی موجود ہے۔

امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پر اسرائیل میں مبارک باد کے بل بورڈ آویزاں ہوگئے۔

خیال رہے کہ امریکی صدر کے انتخاب کے لیے تمام 50 ریاستوں میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ جیت لیا ہے۔ صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد فلوریڈا میں وکٹری اسپیچ کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آج ہم نے تاریخ رقم کی ہے، امریکا نئی بلندیوں پر پہنچے گا اور ملک کے تمام معاملات اب ٹھیک کریں گے۔ٹرمپ نے کہا تھا وہ بطور امریکی صدر غزہ جنگ کو چند گھنٹوں میں روکیں گے: حماس رہنما

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Us Election

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر پاکستانی وزیراعظم سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکباددوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر پاکستانی وزیراعظم سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکبادبلاول بھٹو نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی
Baca lebih lajut »

وسطی امریکی ملک نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیکر سفارتی تعلقات ختم کر لیےوسطی امریکی ملک نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیکر سفارتی تعلقات ختم کر لیےاسرائیل کی فاشسٹ حکومت فلسطین میں نسل کشی کر رہی ہے، تعلقات میں دراڑ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے حملوں کی وجہ سے ہے: نکارا گوا حکومت
Baca lebih lajut »

کبھی میں کبھی تم‘ کا محبت بھرا اختتام، شرجینا اور مصطفیٰ ایک ہوگئے’کبھی میں کبھی تم‘ کا محبت بھرا اختتام، شرجینا اور مصطفیٰ ایک ہوگئے’مقبول ڈرامے کی آخری قسط سنیما پر ریلیز ہوئی جس نے مداحوں کے دل جیت لیے
Baca lebih lajut »

سندھ کےتمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کی حوصلہ افزائی کیلیے مشترکہ تقریب کا انعقادسندھ کےتمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کی حوصلہ افزائی کیلیے مشترکہ تقریب کا انعقادسندھ کے پانچ تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز کی حوصلہ افزائی کیلیے تقریب منعقد کی گئی
Baca lebih lajut »

کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے! پاکستان کی 44 ماہ بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میں پہلی کامیابیکفر ٹوٹا خدا خدا کرکے! پاکستان کی 44 ماہ بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میں پہلی کامیابیپاکستان ہوم گراؤنڈ پر 4 سال کے دوران 11 ٹیسٹ میں سے کوئی نہ جیت سکا
Baca lebih lajut »

پاکستانی وفد کی واشنگٹن میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے رہنماؤں سے ملاقاتیںپاکستانی وفد کی واشنگٹن میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے رہنماؤں سے ملاقاتیںملاقات میں آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد ازعور نے فنڈ پروگرام کے کامیاب آغاز پر پاکستان کو مبارکباد دی اور اصلاحات کے تسلسل پر زور دیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 03:22:33