کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے! پاکستان کی 44 ماہ بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میں پہلی کامیابی

Indonesia Berita Berita

کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے! پاکستان کی 44 ماہ بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میں پہلی کامیابی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان ہوم گراؤنڈ پر 4 سال کے دوران 11 ٹیسٹ میں سے کوئی نہ جیت سکا

پاکستان بلآخر 44 ماہ بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ماضی میں دیکھا جائے تو پاکستان نے 1959 سے 1962 میں ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 7 ٹیسٹ کھیلے تھے اور اس دوران پاکستان کوئی ٹیسٹ نہیں جیتا تھا۔نعمان علی نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 11 اور ساجد خان نے 9 وکٹیں حاصل کیں

پاکستان کو انگلینڈ کے 2022 کے تینوں ٹیسٹ میں شکست ہوئی، انگلینڈ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں 74 رنز سے فتح حاصل کی اور انگلینڈ 2022 کا ملتان ٹیسٹ 26 رنز سے جیتا جب کہ انگلینڈ2022 میں کراچی ٹیسٹ 8 وکٹ سے جیتا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ملک میں ستمبر میں مہنگائی کی شرح 6.9 فیصد پر آگئی، وزیراعظم کا اظہارتشکرملک میں ستمبر میں مہنگائی کی شرح 6.9 فیصد پر آگئی، وزیراعظم کا اظہارتشکرستمبر 2024 میں گزشتہ 44 ماہ میں مہنگائی کی کم ترین شرح 6.9 فیصد ریکارڈ ہوئی، عوام سے کیے عہد کی پاسداری میں کامیابی ملنا شروع ہو گئی: شہباز شریف
Baca lebih lajut »

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری: بابر اور شاہین کی تنزلی، کوہلی کی ترقیآئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری: بابر اور شاہین کی تنزلی، کوہلی کی ترقیٹیسٹ پلیئرز کی جاری نئی رینکنگ میں انگلینڈ کے جوروٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے
Baca lebih lajut »

ملتان کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان کی انگلینڈ پر فتح: ہوم گراؤنڈ پر جیت کے لیے تقریباً چار برس کا انتظار بالاخر ختمملتان کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان کی انگلینڈ پر فتح: ہوم گراؤنڈ پر جیت کے لیے تقریباً چار برس کا انتظار بالاخر ختمانگلینڈ کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں سپنرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان نے میچ 152 رنز سے جیت کر نہ صرف سیریز برابر کر دی ہے بلکہ ہوم گراؤنڈ پر 12 ٹیسٹ میچوں میں پہلی فتح حاصل کر لی ہے۔
Baca lebih lajut »

ملتان ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ، شان اور عبد اللہ کی ففٹیزملتان ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ، شان اور عبد اللہ کی ففٹیز8 کے مجموعے پر صائم ایوب کی وکٹ گرنے کے بعد عبد اللہ شفیق اور شان مسعود نے ذمہ دارانہ انداز میں بیٹنگ کی
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دیآئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دیآئی ایم ایف کا نیا قرض پروگرام 37 ماہ پر محیط ہوگا، ایگزیکٹیو بورڈ کی 1.1 ڈالر کی پہلی قسط جاری کرنے کی بھی منظوری
Baca lebih lajut »

اسلام آباد پولیس نے جنونی جتھے کا لاشیں گرانے کا منصوبہ ناکام بنایا، وزیراعظماسلام آباد پولیس نے جنونی جتھے کا لاشیں گرانے کا منصوبہ ناکام بنایا، وزیراعظمفسادیوں نے 2014 میں ڈی چوک پر 7 ماہ فساد برپا کیے رکھا، اس سے پاکستان کی معیشت کو اربوں ڈالرکا نقصان پہنچا، شہباز شریف
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 13:42:55