اسلام آباد پولیس نے جنونی جتھے کا لاشیں گرانے کا منصوبہ ناکام بنایا، وزیراعظم

Indonesia Berita Berita

اسلام آباد پولیس نے جنونی جتھے کا لاشیں گرانے کا منصوبہ ناکام بنایا، وزیراعظم
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

فسادیوں نے 2014 میں ڈی چوک پر 7 ماہ فساد برپا کیے رکھا، اس سے پاکستان کی معیشت کو اربوں ڈالرکا نقصان پہنچا، شہباز شریف

اسلام آباد پولیس نے جنونی جتھے کا لاشیں گرانے کا منصوبہ ناکام بنایا، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے حوالے سے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے جنونی جتھے کا لاشیں گرانے کا منصوبہ ناکام بنایا، ان فسادیوں نے 2014 میں ڈی چوک پر 7 ماہ دن رات فساد برپا کیے رکھا۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ محسن نقوی اور آئی جی پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی شبانہ روز محنت قابل تعریف ہے، اسلام آباد پولیس اپنے پیشہ وارانہ فرائض محنت اور لگن سے ادا کر رہی ہے، ان کی شجاعت اور بہادری کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے تحسین پیش کرتے ہیں، اسلام آباد پولیس میں اہلکاروں کی کمی کو پورا کرنے کے لیے میرٹ کی بنیاد پر شفاف طریقے سے بھرتی کا عمل فوری مکمل کیا جائے اور اس میں تاخیر نہ کی...

ان کا کہنا تھا کہ حالیہ دنوں میں پھر پولیس نے قومی مفاد کو مدنظر رکھ کر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، گالم گلوچ، جنونی جتھے کا وطیرہ بن چکا ہے، 4 اور 5 اکتوبر کو ایک صوبے کی جانب سے وفاق پر حملے اور لشکر کشی کو ناکام بنایا، یہ غیر آئینی تھا، اس وقت ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم پاکستان کے دورے پر تھے اور انہوں نے پاکستان کے ساتھ حلال گوشت اور چاول کی برآمد سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کا اعلان...

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی حیثیت سے سب سے پہلے صوبہ پنجاب میں سیف سٹی اور سی ٹی ڈی کے قیام سمیت دیگر اقدامات کیے، پولیس کو تربیت سمیت دیگر شعبوں کے لیے درکار مالی وسائل فراہم کریں گے اور اسلام آباد پولیس کو رول ماڈل بنائیں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسلام آباد پولیس نے دھاوا ناکام بنانے کیلئے شاندار کردار ادا کیا، وزیراعظماسلام آباد پولیس نے دھاوا ناکام بنانے کیلئے شاندار کردار ادا کیا، وزیراعظمشہید پولیس کانسٹیبل کی قربانی قوم ہمیشہ یاد رکھے گی اور ان کے اہل خانہ کا مکمل خیال رکھا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف
Baca lebih lajut »

ملتان ٹیسٹ: تاریخ میں پہلی بار کسی ٹیم نے پاکستان کیخلاف اننگز میں 800 رنز بنا ڈالےملتان ٹیسٹ: تاریخ میں پہلی بار کسی ٹیم نے پاکستان کیخلاف اننگز میں 800 رنز بنا ڈالےانگلینڈ نے 20 سال قبل بنایا گیا بھارت کا 675 رنز کا ریکارڑ توڑ دیا
Baca lebih lajut »

پاکستان میں پڑوسی ممالک سے اسپانسرڈ دہشت گردی کی جارہی ہے، وزیر اعظمپاکستان میں پڑوسی ممالک سے اسپانسرڈ دہشت گردی کی جارہی ہے، وزیر اعظمفتنہ الخوارج کے عزائم کو ہر قیمت پر ناکام بنایا جائے گا، وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
Baca lebih lajut »

لارنس بشنوئی کو بلاؤں کیا؟ خاتون کی سلیم خان کو دھمکیلارنس بشنوئی کو بلاؤں کیا؟ خاتون کی سلیم خان کو دھمکیپولیس نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا
Baca lebih lajut »

محکمہ وائلڈ لائف نے مونال اور لامونتانا کا قبضہ حاصل کر لیامحکمہ وائلڈ لائف نے مونال اور لامونتانا کا قبضہ حاصل کر لیاسپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے مونال اور لامونتانا کو سیل کرنے کا حکم دیا تھا
Baca lebih lajut »

’حبا بخاری کے ہاں حمل میری دوائیوں سے ٹھہرا‘، حکیم شہزاد کا حیران کن دعویٰ’حبا بخاری کے ہاں حمل میری دوائیوں سے ٹھہرا‘، حکیم شہزاد کا حیران کن دعویٰحکیم شہزاد کے اس دعوے پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 23:29:31