انگلینڈ نے 20 سال قبل بنایا گیا بھارت کا 675 رنز کا ریکارڑ توڑ دیا
اکیسویں صدی میں پہلی بار کسی ٹیم نے پاکستان کے خلاف اننگز میں 700 رنز بنائے جب کہ تاریخ میں پہلی بار ہی کسی ٹیم نے پاکستان کے خلاف آٹھ سو رنز مکمل کرلیے۔
جس میں بھارت نے 2004 میں ملتان ٹیسٹ میں 5 وکٹ پر 675 رنز بنائے تھے۔پاکستان ٹیم صرف ڈرا کے لیے کھیلے گی یا پھر اسے ہوم گراؤنڈ پر ایک اور شکست کا سامنا ہو گا: سابق کپتانملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ ٹیم کا نیا ریکارڈ
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ملتان ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ، شان اور عبد اللہ کی ففٹیز8 کے مجموعے پر صائم ایوب کی وکٹ گرنے کے بعد عبد اللہ شفیق اور شان مسعود نے ذمہ دارانہ انداز میں بیٹنگ کی
Baca lebih lajut »
147 سالوں میں پہلی بار! ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑنے اور نیا اعزاز حاصل کرنے کیلئے کوہلی کو کتنے رنز درکار؟یہ 147 سالوں میں پہلی بار ہوگا کہ جب کوئی بیٹر 600 سے بھی کم اننگز میں 27 ہزار رنز مکمل کرلے گا
Baca lebih lajut »
پاک انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان رواں ہفتے ہونے کا امکانبنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے والی ٹیم میں 3، 4 تبدیلیاں متوقع
Baca lebih lajut »
کمنڈو مینڈس: سری لنکن بلے باز جنھوں نے سعود شکیل، فواد عالم کے ریکارڈ توڑے اور بریڈمین کا ریکارڈ برابر کیاسری لنکا کے بلے باز کمِنڈو مینڈس نے جمعے کو نہ صرف 182 رنز کی ایک ناقابل شکست اننگز کھیلی بلکہ انھوں نے ایک ہی ٹیسٹ میں کئی ریکارڈز توڑ دیے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکاپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہوگا
Baca lebih lajut »
انگلینڈ کے جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم اعزاز حاصل کرلیاجو روٹ نے یہ اعزاز پاکستان کے خلاف ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں حاصل کیا
Baca lebih lajut »