بلاول بھٹو نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی
واشنگٹن: صدارتی الیکشن جیتنے اور دوسری مرتبہ امریکی صدر منتخب ہونے پر عالمی رہنماؤں کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد اور خیر سگالی کے پیغامات ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔
اس کے علاوہ نیٹو چیف، پولینڈ کے صدر، ایتھوپین وزیراعظم اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد دی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ 'نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہوں'۔
Us Election Us Presidential Election
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
صدر منتخب ہونے پر بغیر دستاویز آنے والوں کو ڈی پورٹ کردوں گا، ڈونلڈ ٹرمپکملا ہیرس میکسیکو کی سرحد پرتارکین وطن کی آمد کےحوالے سے کمزور ثابت ہوئیں، ٹرمپ
Baca lebih lajut »
وزیراعظم کی پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکبادحکومت ہر کمیونٹی کو یکساں ترقی کے مواقع دینے کے لیے پرعزم ہے، شہباز شریف
Baca lebih lajut »
وزیر اعظم امیر قطر ملاقات، سرمایہ کاری اور تجارت بڑھانے کا عزمدونوں رہنماؤں نے عالمی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا
Baca lebih lajut »
پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے پر قانونی کارروائی کریں گے، ترجمان دفترخارجہلندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے پر تشویش ہے، دفترخارجہ
Baca lebih lajut »
ٹرمپ نے خفیہ طور پر کورونا ٹیسٹ مشین روسی صدر پوتن کو بھیجی، نئی کتاب میں سابق امریکی صدر اور پوتن میں تعلق سے متعلق دلچسپ دعوےٹرمپ نے خفیہ طور پر کورونا ٹیسٹ مشین روسی صدر پوتن کو بھیجی، نئی کتاب میں سابق امریکی صدر اور پوتن میں تعلق سے متعلق دلچسپ دعوے
Baca lebih lajut »
فلسطینی طلبا کو سہولت دینا کوئی احسان نہیں ہمارا فرض ہے: وزیراعظمعالمی برادری غزہ میں جنگ بندی کرانے میں ناکام رہی، ہیگ کی عالمی عدالت کا فیصلہ بھی اسرائیل کو نہیں روک سکا، وزیراعظم شہباز شریف
Baca lebih lajut »