کملا ہیرس میکسیکو کی سرحد پرتارکین وطن کی آمد کےحوالے سے کمزور ثابت ہوئیں، ٹرمپ
امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخاب جیتنے کے بعد بغیردستاویزات امریکا آنے والوں کو ڈی پورٹ کردوں گا۔
امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کی مخالف امیدوار اور نائب صدر کملا ہیرس میکسیکو کی سرحد سے آنے والے مہاجرین کی بڑی تعداد کو روکنے کے حوالے سے کمزور ثابت ہوئی ہیں۔ صدر منتخب ہونے پر بغیر دستاویزات امریکا آنے والوں کو ڈی پورٹ کردوں گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ کملا ہیرس اس امیگریشن بل کی حمایت کرتی ہیں جسے میں نے ریبپلکن پارٹی کو ختم کرنے کو کہا تھا۔ سرحدوں پرغیرقانونی طریقوں سے امریکا آنے کی کوشش کرنے والوں کو روکنے کے لیے ہم سخت اقدامات کریں گے۔
امریکی صدارتی انتخاب میں آج ووٹنگ ہو رہی ہے جس میں ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔ امریکی ریاست ایریزونا اور نیواڈا ان 7 ریاستوں میں شامل ہیں جو کہ آج ہونے والے صدارتی انتخاب کے نتیجے پر بہت اثرا انداز ہوں گی۔ امریکا کی 50 میں سے باقی 43 ریاستوں میں دونوں امیدواروں کو ایک دوسرے پر واضح سبقت حاصل ہے۔Nov 03, 2024خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کینیڈا نے مجرمانہ سرگرمیوں پر بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ڈی پورٹ کردیاکینیڈا نے پُرتشدد کارروائیوں میں ملوث ہونے پر ہائی کمشنر سمیت سفارتی عملے کو ڈی پورٹ کیا ہے
Baca lebih lajut »
کون جیتے گا:جھوٹ یا مسکراہٹیں؟سابق امریکی صدر ،جناب ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی سیاست و انتخابات کی ایک منفرد شخصیت ہیں ۔
Baca lebih lajut »
ٹرمپ نے خفیہ طور پر کورونا ٹیسٹ مشین روسی صدر پوتن کو بھیجی، نئی کتاب میں سابق امریکی صدر اور پوتن میں تعلق سے متعلق دلچسپ دعوےٹرمپ نے خفیہ طور پر کورونا ٹیسٹ مشین روسی صدر پوتن کو بھیجی، نئی کتاب میں سابق امریکی صدر اور پوتن میں تعلق سے متعلق دلچسپ دعوے
Baca lebih lajut »
سپریم کورٹ بار کے غیرحتمی نتائج، عاصمہ جہانگیر گروپ کا صدارتی امیدوار کامیابہمیشہ آئین و قانون کی بالادستی کیلئے جدوجہد کی، آئندہ بھی جدوجہد جاری رکھیں گے،کالے کوٹ کی عزت پر حرف نہیں آنے دیں گے: نو منتخب صدر رؤف عطا
Baca lebih lajut »
امریکی صدارتی الیکشن؛ ٹرمپ کچرا اُٹھانے والا ٹرک چلانے لگےصدر جوبائیڈن نے کملا ہیرس کے جلسے میں ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا کہا تھا
Baca lebih lajut »
خیبر پختونخوا کے پیسے بشریٰ بی بی کی سیکیورٹی پر خرچ ہورہے ہیں، عظمیٰ بخارینیا اسپیکر مارکیٹ میں آنے والا ہے کہ ’’ہم ہی غلام ہیں‘‘، ان کی پوری نظر ٹرمپ پر ہے ٹرمپ نہ ہوگیا ان کی پھوپھو کا بیٹا ہوگیا
Baca lebih lajut »