ایلون مسک کی دولت میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد حیران کن اضافہ

Indonesia Berita Berita

ایلون مسک کی دولت میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد حیران کن اضافہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

مسک کی کمپنی ٹیسلا اور اربوں ڈالر مالیت کی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی دولت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے، رپورٹ

امریکی صدارتی انتخاب میں ری پبلکن کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد ان کی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسکی دولت میں فوری طور پر حیران کن اضافہ ہوگیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مسک کے مالی حجم میں اضافے کی وجہ سے پہلے ہی تمام مارکیٹوں میں سرمایہ کاروں کا رجحان تبدیل ہونا شروع ہوگیا ہے۔گوکہ مارکیٹ کے رجحانات بدستور پیچیدہ ہیں اور تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ مسک کی ٹیسلا اور دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کے کاروبار میں اضافہ کاروبار دوست پالیسیوں کے لیے تاریخی مثبت جواب ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی چین سے درآمدات پر مجوزہ ٹیرف کی وجہ سے امریکی مارکیٹ میں چینی الیکٹرک گاڑیوں کی ریل پیل کا امکان بھی کم ہے۔ امریکی انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق ٹیسلا امریکی الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ میں 48.9 فیصد حصے کے ساتھ سرفہرست ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے پر ایلون مسک کی دولت میں کھربوں روپے کا اضافہڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے پر ایلون مسک کی دولت میں کھربوں روپے کا اضافہڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 26.5 ارب ڈالرز (73 کھرب پاکستانی روپے سے زائد) کا اضافہ ہوا۔
Baca lebih lajut »

امریکی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کیلیے 13 کروڑ ڈالرز سے زائد خرچ کردیےامریکی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کیلیے 13 کروڑ ڈالرز سے زائد خرچ کردیےامریکی صدارتی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کی حمایت میں کروڑوں ڈالرز خرچ کردیے
Baca lebih lajut »

الیکشن میں ٹرمپ کی جیت، مسک نے تصویر کے ساتھ پیغام جاری کردیاالیکشن میں ٹرمپ کی جیت، مسک نے تصویر کے ساتھ پیغام جاری کردیاایلون مسک نے سوئنگ ریاستوں میں ڈونلد ٹرمپ کے لیے مہم بھی چلائی تھی
Baca lebih lajut »

ذلفی بخاری کا ٹرمپ کے سامنے عمران خان کا معاملہ اٹھانے کا اعلانذلفی بخاری کا ٹرمپ کے سامنے عمران خان کا معاملہ اٹھانے کا اعلانذلفی بخاری کی ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم اور اہل خانہ سے رابطے میں ہونے کی تصدیق
Baca lebih lajut »

50 سال قبل چرائے جانے والے 37 روپے سود سمیت لوٹانے والا شخص: ’لگتا ہے کہ انسانیت اب بھی زندہ ہے‘50 سال قبل چرائے جانے والے 37 روپے سود سمیت لوٹانے والا شخص: ’لگتا ہے کہ انسانیت اب بھی زندہ ہے‘انڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو کے بزنس مین نے 1970 کی دہائی میں 37 روپے چرائے تھے جو انھوں نے 50 سال کے بعد لوٹانے کا حیران کن فیصلہ کیا۔
Baca lebih lajut »

ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 92 کھرب روپے کا اضافہایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 92 کھرب روپے کا اضافہایلون مسک نے ایک دن میں اتنا میں کما لیا جتنا بیشتر ممالک کا سالانہ بجٹ بھی نہیں ہوتا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 17:08:05