شدید دُھند اور اسموگ کے باعث لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج دوسرے نمبر پر ہے
ماضی کی ورسٹائل اداکارہ سیمی راحیل نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لاہور کی اسموگ سے متعلق تبصرہ کیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔
سیمی راحیل نے اس میں وزیراعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے حکومت پنجاب پر تنقید کی ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کا یہ بیان وائرل ہو رہا ہے جس پر صارفین کی جانب سے بھی بھرپور تبصرے کئے جارہے ہیں۔سوشل میڈیا پر کئی لوگ اداکارہ کو اس مسئلے پر آواز اُٹھانے کیلئے ان کی تعریف کرتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ پنجاب ترقی کر رہا ہے جبکہ اسموگ کا مسئلہ گزشتہ حکومت کی وجہ سے سامنے آیا ہے کیونکہ ان کے دور میں اس سے بچاؤ کے اقدامات نہیں کئے...
، بھارتی دارالحکومت دہلی اس فہرست میں پہلے نمبر ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسے ختم کرنے میں بہت عرصہ لگے گا: وزیراعلیٰ پنجاباسموگ کے باعث بہت سی بیماریاں پھیلتی ہیں، فصلوں کی باقیات کا جلانا اسموگ میں اضافے کا بہت بڑا سبب ہے: لاہور میں تقریب سے خطاب
Baca lebih lajut »
’’بے وقوف مت بنو!‘‘ کاجول کا صحافی کو کرارا جوابدھوکا ایک ایسی چیز ہے جس کا تجربہ ہر کسی کو ہوتا ہے
Baca lebih lajut »
’میں سانس لینا چاہتی ہوں‘ صبا قمر کا لاہور کی اسموگ پر تبصرہاسموگ بہت زیادہ اور دم گھٹنے والا ہے میں ہر سانس میں اسے محسوس کر سکتی ہوں
Baca lebih lajut »
لندن میں بدتمیزیاں، جواب پاکستان میںلندن کی سڑکوں پر کی جانے والی بدتمیزی پاکستان میں پسند نہیں کی جاتی۔
Baca lebih lajut »
اسموگ کا مسئلہ؛ مریم نواز کا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے پر غوراسموگ کا مسئلہ؛ مریم کا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے کا عندیہ
Baca lebih lajut »
پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاآلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے جبکہ پنجاب اور کے پی کے کئی شہروں میں بھی دھند اور اسموگ نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں
Baca lebih lajut »