لندن میں بدتمیزیاں، جواب پاکستان میں

Indonesia Berita Berita

لندن میں بدتمیزیاں، جواب پاکستان میں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

لندن کی سڑکوں پر کی جانے والی بدتمیزی پاکستان میں پسند نہیں کی جاتی۔

میں نے پہلے بھی لکھا ہے کہ پاکستان میں دہری شہریت کا قانون ختم ہو جانا چاہیے اور اب دہری شہریت کا قانون ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ جس نے بھی کسی دوسرے ملک کی شہریت لے لی ہے اس کو پاکستان کی سیاست میں ووٹ دینے اور حصہ لینے پر پابندی ہونی چاہیے۔ اسے پاکستان میں جائیداد خریدنے کا حق بھی مشروط ہونا چاہیے۔ جس نے بھی کسی دوسرے ملک سے وفاداری کا حلف لے لیا ہے، اس کی پاکستانی شہریت ختم کر دینی چاہیے۔

انھوں نے اپنی ایسی سرگرمیوں سے پاکستان کے سیاسی ماحول کو زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔ کہنے کو یہ سب تہذیب یافتہ ممالک میں رہتے ہیں ان جمہوری اور مہذب ملکوں کے پاسپورٹ ہولڈر ہیں لیکن ان کی حرکتیں جاہلوں سے بھی بدتر ہیں۔ انھوں نے پاکستان کی سیاست کو ایک بدترین شکل دی ہے جب کہ پاکستان اور پاکستان کے کلچر کی بدنامی کا سبب بن رہے ہیں۔

اب آپ دیکھیں پاکستان مسلم لیگ کے صدر میاں نواز شریف ایک دن کے لیے لندن گئے تو لندن میں مقیم تحریک انصاف کے لوگوں نے میاں نواز شریف کے گھر کے باہر مظاہرہ کیا اور ایک طوفان بد تمیزی برپا کیا۔ آپ مجھے بتائیں، اس مظاہرے کا تحریک انصاف کی سیاست کو فائدہ ہوا یا نقصان۔ کیا تحریک انصاف پاکستان میں میاں نواز شریف کے گھر کے آگے ایسے مظاہرے کر رہی ہے۔

پاکستان میں قاضی کے فیصلوں کو وکلا کی اکثریت نے درست تسلیم کیا ہے۔ دوسری طرف لندن کی سڑکوں پر قاضی کی گاڑی کے پیچھے بھاگنا، کیا ظاہر کر رہا ہے۔ بدتمیزی ظاہر کر رہا ہے، جہالت ظاہر کر رہا ہے۔ وہ لندن کی ایک یونیورسٹی میں بنچر منتخب ہوئے ہیں۔ وہ پاکستان کے لیے اعزاز ہے۔ لیکن یہ لندن کے یوتھیے پاکستان کی بدنامی کر رہے ہیں۔ پیچھے بھاگنا، وڈیو بنانا، ڈالر کمانا، یہ سیاست نہیں ہے۔ اس کا تحریک انصاف کو فائدہ نہیں نقصان زیادہ ہے۔ یہ بات سمجھنے کی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ملتان ٹیسٹ: دوسری اننگز میں بھی پاکستان کا مایوس کن آغاز، 25 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹملتان ٹیسٹ: دوسری اننگز میں بھی پاکستان کا مایوس کن آغاز، 25 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹپاکستان کے 366 رنز کے جواب میں انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 291 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی
Baca lebih lajut »

توانائی کے شعبے کے گردشی قرضے میں اضافہ، حجم 2 ہزار 393 ارب تک جا پہنچاتوانائی کے شعبے کے گردشی قرضے میں اضافہ، حجم 2 ہزار 393 ارب تک جا پہنچاقومی اسمبلی کوپاور ڈویژن کے تحریری جواب میں ایک سال میں کیپیسٹی پیمنٹس کی مد میں 9 کھرب 79 ارب 29 کروڑ روپے وصول کیے جانے کا بھی انکشاف
Baca lebih lajut »

33 آئی پی پیز کے کیپیسٹی چارجز کی مد میں 9 کھرب 79 ارب وصول کرنے کا انکشاف33 آئی پی پیز کے کیپیسٹی چارجز کی مد میں 9 کھرب 79 ارب وصول کرنے کا انکشافقومی اسمبلی اجلاس میں وزارت پانی و بجلی نے تحریری جواب جمع کرادیا
Baca lebih lajut »

پاک ہند تعلقات اور نواز شریفپاک ہند تعلقات اور نواز شریف‎پاکستان اور ہندوستان میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو اپنے اپنے خطوں میں بیٹھے...
Baca lebih lajut »

'جے شنکر کا دورہ؛ پاک بھارت کرکٹ بحالی پر کوئی بات نہیں ہوئی''جے شنکر کا دورہ؛ پاک بھارت کرکٹ بحالی پر کوئی بات نہیں ہوئی'بھارتی ٹیم کو اگلے برس فروری میں چیمپئینز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان آنا ہے
Baca lebih lajut »

ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ: پاکستان شاہینز کی عمان کو 74 رنز سے شکستایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ: پاکستان شاہینز کی عمان کو 74 رنز سے شکست185 رنز کے جواب میں عمان کی ٹیم 111 رنز بناسکی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 02:23:41