اسموگ بہت زیادہ اور دم گھٹنے والا ہے میں ہر سانس میں اسے محسوس کر سکتی ہوں
پاکستان شوبز کی اداکارہ صبا قمر نے بتایا ہے کہ انہیں اسموگ کی وجہ سے سانس لینے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اداکارہ نے لکھا کہ ’ڈئیر لاہور میں سانس لینا چاہتی ہوں، ، ہم میں سے جو لوگ استھما کا شکار ہیں ان کیلئے یہ نہ صرف غیر آرام دہ ہے بلکہ زندہ رہنے کیلئے جدوجہد کرنی پڑ رہی ہے، براہ کرم آسمان صاف کریں اور جلد اپنی اصلی حالت میں واپس آجائیں‘۔ واضح رہے کہ اسموگ کے باعث پیش آنے والی مشکلات کے سبب لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے اور اتوار کو بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ نے ورک فرام ہوم پالیسی شروع کرنے اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے موٹر وے اور رنگ روڈز داخلے پر پابندی عائد کرنے کا بھی حکم دیا تھا۔ عدالت نے کہا کہ اسموگ کے حوالے سے شہر کو ایمرجنسی کی صورتحال کا سامنا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسے ختم کرنے میں بہت عرصہ لگے گا: وزیراعلیٰ پنجاباسموگ کے باعث بہت سی بیماریاں پھیلتی ہیں، فصلوں کی باقیات کا جلانا اسموگ میں اضافے کا بہت بڑا سبب ہے: لاہور میں تقریب سے خطاب
Baca lebih lajut »
ملائیشیا کےسابق وزیراعظم مہاتیر محمد طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل99 سالہ مہاتیر محمد کا سانس کی نالی میں انفکیشن کا علاج جاری ہے
Baca lebih lajut »
لاہور میں اسموگ کے باعث ایک ہفتےکیلئے پرائمری تک کے طلبا کی چھٹی کا اعلاناسموگ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں پر مقدمے ہوں گے اور انہیں گرفتار بھی کیا جائے گا : سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا اعلان
Baca lebih lajut »
نعمان اعجاز اور صبا قمر بولڈ مناظر فلمانے پر تنقید کی زد میںنعمان اعجاز اور صبا قمر کی ویب سیریز کے بولڈ سین پر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں
Baca lebih lajut »
لاہور میں اسموگ کی شدت کب تک برقرار رہے گی؟ موسمیاتی ماہرین نے خبردار کر دیاناسا نے بھارتی علاقوں میں بڑے پیمانے پر فصل کی باقیات جلانے سے اسموگ میں شدت آنے کی فضائی تصویر جاری کر دی
Baca lebih lajut »
اسموگ: لاہور میں ایک ہفتے کے لیے اسکولز کی چھٹی کا اعلانپچاس فیصد افراد ورک فرام ہوم کریں، مریم اورنگزیب
Baca lebih lajut »