سفر شروع کرنے سے پہلے موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 سے معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں، ترجمان موٹروے پولیس
شدید دھند کی وجہ سے اسلام آباد تا لاہور موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور موٹروے استعمال کرنے والوں کی جان و مال کی حفاظت ہے۔ موٹروے پولیس کی جانب سے شہریوں سے کہا گیا ہے کہ دھند کے اوقات میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور اپنا سفر دن کی روشنی میں مکمل کر کے دھند کے آغاز سے پہلے اپنی منزل مقصود تک پہنچ جائیں۔
گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال اورتیز رفتاری سے پرہیز کریں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ معمول سے زیادہ رکھیں۔ سفر شروع کرنے سے پہلے موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 سے معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں، اس کے علاوہ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے بھی تازہ ترین معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ Nov 09, 2024 04:05 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ملتان سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ اور دھند کا راج، حد نگاہ کم ہونے پر موٹرویز بندشدید دھند اور اسموگ کے باعث موٹر وے ایم 2، ایم 3، ایم 5 اور لاہور سیالکوٹ موٹروے بھی بند بھی ٹریفک کیلئے بند کردی گئی
Baca lebih lajut »
اسلام آباد: ایس سی او اجلاس کے دوران 15 اور16 اکتوبر کیلئے ٹریفک پلان جاری14 سے 16 اکتوبر تک اسلام آباد میں ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند کیا گیا ہے: اسلام آباد ٹریفک پولیس
Baca lebih lajut »
کراچی: ایف ٹی سی کے قریب وکلا کے احتجاج کے باعث شدید ٹریفک جامشارع فیصل کے دونوں ٹریک پر ٹریفک معطل
Baca lebih lajut »
کراچی میں پانی بجلی کی بندش کے خلاف احتجاجسڑک بند ہونے کے نتیجے میں بد ترین ٹریفک جام
Baca lebih lajut »
اسد قیصر کا مقدمات کی تفصیلات کے حصول کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوعکسی ایسے مقدمے میں گرفتاری کا خدشہ ہے جس مقدمے کا پہلے سے علم ہی نہیں، درخواست میں موقف
Baca lebih lajut »
پنجاب میں شدید دُھند کے باعث موٹرویز بند، فلائٹ آپریشن متاثرشدید دُھند کے باعث پنجاب میں فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا ہے
Baca lebih lajut »