اسلام آباد: ایس سی او اجلاس کے دوران 15 اور16 اکتوبر کیلئے ٹریفک پلان جاری

Indonesia Berita Berita

اسلام آباد: ایس سی او اجلاس کے دوران 15 اور16 اکتوبر کیلئے ٹریفک پلان جاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

14 سے 16 اکتوبر تک اسلام آباد میں ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند کیا گیا ہے: اسلام آباد ٹریفک پولیس

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایس سی او کانفرنس کے موقع پر سکیورٹی کی پیش نظر جڑواں شہروں میں مختلف اوقات میں ٹریفک کی روانی متاثر رہے گی، اس سلسلے میں اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 15 اور 16 اکتوبر کیلئے ٹریفک پلان جاری کردیا ہے۔

جی فائیو، جی سکس اور ایف سکس مارگلہ روڈ سے راولپنڈی جانے کیلئے نائنتھ ایونیو کا روٹ مقرر کیا گیا ہے جبکہ فیصل ایونیو سے زیروپوائنٹ جانے والی ٹریفک نائنتھ ایونیو کی طرف موڑ دی جائے گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کا اعلانپی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کا اعلانشنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں رکن ممالک کے سربراہان مملکت شریک ہوں گے
Baca lebih lajut »

شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگاشنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگاایس سی او اجلاس میں معیشت، تجارت، ماحولیات اور سماجی و ثقافتی روابط کے شعبوں میں جاری تعاون پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
Baca lebih lajut »

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے موقع پر راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹروبس سروس بندشنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے موقع پر راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹروبس سروس بندشنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں رکن ممالک کے سربراہان مملک شریک ہوں گے۔ ایس سی او اجلاس کے موقع پر میٹروبس سروس راولپنڈی اور اسلام آباد میں بند رہے گی۔
Baca lebih lajut »

راولپنڈی اسلام آباد کو ملانے والے تمام راستے تیسرے روز بھی بلاک، موبائل اور میٹرو بس سروس بھی بندراولپنڈی اسلام آباد کو ملانے والے تمام راستے تیسرے روز بھی بلاک، موبائل اور میٹرو بس سروس بھی بندراولپنڈی اسلام آباد کے بیشتر کاروباری مراکز بند ہیں اور معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں، مری روڈ تین دن سے ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند ہے
Baca lebih lajut »

ایس سی او کانفرنس؛ اسلام آباد میں پاک فوج کو طلب کرلیا گیاایس سی او کانفرنس؛ اسلام آباد میں پاک فوج کو طلب کرلیا گیا5 تا 17 اکتوبر اہم سرکاری عمارتوں اور ریڈ زون کی سیکیورٹی فوج کے سپرد ہو گی، نوٹیفکیشن جاری
Baca lebih lajut »

اسلام آباد اور پنڈی میں 5 روز کیلئے شادی ہال،کیفے اور ریسٹورینٹس بندکرنےکاحکماسلام آباد اور پنڈی میں 5 روز کیلئے شادی ہال،کیفے اور ریسٹورینٹس بندکرنےکاحکمایس ای او سربراہ اجلاس کے دوران جڑواں شہروں میں سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے: پولیس
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 17:56:35