شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے موقع پر راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹروبس سروس بند

سیاسی Berita

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے موقع پر راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹروبس سروس بند
ایس سی اوشنگھائی تعاون تنظیماجلاس
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں رکن ممالک کے سربراہان مملک شریک ہوں گے۔ ایس سی او اجلاس کے موقع پر میٹروبس سروس راولپنڈی اور اسلام آباد میں بند رہے گی۔

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹروبس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میٹرو بس سروس کی انتظامیہ کے مطابق 13 اکتوبر تک میٹرو بس سروس معمول کے مطابق چلے گی۔

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک چین، روس، بیلا روس، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان کے وزرائے اعظم اپنے ملکوں کی نمائندگی کریں گے۔شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں رکن ممالک کے سربراہان مملکت شریک ہوں گے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

ایس سی او شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس اسلام آباد میٹروبس

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کا اعلانپی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کا اعلانشنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں رکن ممالک کے سربراہان مملکت شریک ہوں گے
Baca lebih lajut »

جے شنکر کو احتجاج میں شرکت اور خطاب کی دعوت دیں گے، دیکھیں پاکستانی جمہوریت کتنی مضبوط ہے: بیرسٹر سیفجے شنکر کو احتجاج میں شرکت اور خطاب کی دعوت دیں گے، دیکھیں پاکستانی جمہوریت کتنی مضبوط ہے: بیرسٹر سیفشنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر بھی شرکت کریں گے
Baca lebih lajut »

شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کیلیے بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گےشنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کیلیے بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گےشنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15 سے 16 اکتوبر تک پاکستان میں شیڈول ہے
Baca lebih lajut »

روس اور چین کے وزیراعظم آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گےروس اور چین کے وزیراعظم آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گےدونوں وزرائے اعظم شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان مملکت اجلاس میں بھی شرکت کریں گے
Baca lebih lajut »

حکومت کی جانب سے آئینی ترمیم ایس سی او کانفرنس کے بعد پیش کیے جانے کا امکانحکومت کی جانب سے آئینی ترمیم ایس سی او کانفرنس کے بعد پیش کیے جانے کا امکانشنگھائی تعاون تنظیم کے 15 اور 16 اکتوبر کو اجلاس کے بعد آئینی ترمیم پارلیمنٹ میں لائی جائے گی: ذرائع
Baca lebih lajut »

63 اے کا فیصلہ قبول کرتے ہیں مگر میچ فکسنگ نہیں ہونی چاہیے، فضل الرحمان63 اے کا فیصلہ قبول کرتے ہیں مگر میچ فکسنگ نہیں ہونی چاہیے، فضل الرحمانفضل الرحمان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس تک حکومت سے آئینی ترامیم کا بل اور اپوزیشن سے احتجاج موخر کرنے کی اپیل
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 22:19:05