پنجاب میں شدید دُھند کے باعث موٹرویز بند، فلائٹ آپریشن متاثر

Indonesia Berita Berita

پنجاب میں شدید دُھند کے باعث موٹرویز بند، فلائٹ آپریشن متاثر
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

شدید دُھند کے باعث پنجاب میں فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا ہے

پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی شدید دُھند کا راج برقرار ہے، حد نگاہ صفر ہونے کے باعث مختلف مقامات پر موٹر ویز کو بند کر دیا گیا ہے۔

موٹر وے حکام نے اسموگ کے باعث ایم 2 لاہور سے بھیرہ تک، ایم 3 کو لاہور سے درخانہ تک اور ایم 4 ملتان سے پنڈی بھٹیاں تک بند کر دی گئی ہیں۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر ملک بھر میں 34 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں ہیں، جن میں ڈومیسٹک اور بین الاقوامی پروازیں بھی شامل ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ملتان سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ اور دھند کا راج، حد نگاہ کم ہونے پر موٹرویز بندملتان سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ اور دھند کا راج، حد نگاہ کم ہونے پر موٹرویز بندشدید دھند اور اسموگ کے باعث موٹر وے ایم 2، ایم 3، ایم 5 اور لاہور سیالکوٹ موٹروے بھی بند بھی ٹریفک کیلئے بند کردی گئی
Baca lebih lajut »

جالندھر کا سکول جہاں 120 جڑواں بچے پڑھتے ہیں: ’کلاس سے باہر جاتا ایک ہے، ڈانٹ دوسرے کو پڑتی ہے‘جالندھر کا سکول جہاں 120 جڑواں بچے پڑھتے ہیں: ’کلاس سے باہر جاتا ایک ہے، ڈانٹ دوسرے کو پڑتی ہے‘جالندھر میں پنجاب پولیس کے ہیڈ کوارٹر میں قائم ’پولیس ڈی اے وی سکول‘ میں جڑواں بچوں کی اتنی بڑی تعداد کے باعث اکثر اساتذہ کشمش کا شکار ہوجاتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 خوارج ہلاک، پاک فوج کے میجر سمیت 3 شہیدبنوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 خوارج ہلاک، پاک فوج کے میجر سمیت 3 شہیدآپریشن کے دوران 7 خوارج زخمی بھی ہوئے، ژوب میں کارروائی کے دوران 1 خارجی ہلاک
Baca lebih lajut »

بھارتی فوج اپنے ہی شہریوں پر پَل پڑی؛ 4 افراد کو بھون ڈالابھارتی فوج اپنے ہی شہریوں پر پَل پڑی؛ 4 افراد کو بھون ڈالابھارتی فوج کے نکسل باغیوں کے خلاف آپریشن میں 4 افراد ہلاک
Baca lebih lajut »

اسموگ سے فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر، کئی پروازیں منسوخ، درجنوں تاخیر کا شکاراسموگ سے فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر، کئی پروازیں منسوخ، درجنوں تاخیر کا شکاراسموگ اور انتظامی مسائل سے ملک بھر کی 34 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں: ایوی ایشن ذرائع
Baca lebih lajut »

پنجاب میں اسموگ بے قابو، سرکاری میٹنگز بھی آن لائن کرنے کا فیصلہپنجاب میں اسموگ بے قابو، سرکاری میٹنگز بھی آن لائن کرنے کا فیصلہلاہور سمیت پنجاب کے متاثرہ دیگر اضلاع میں ہائرسکینڈری سطح تک کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 17 نومبر تک بند ہوں گے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 17:44:41