آپریشن کے دوران 7 خوارج زخمی بھی ہوئے، ژوب میں کارروائی کے دوران 1 خارجی ہلاک
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 خوارج ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں پاک فوج کے میجر اور دو فوجی جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو موثر طریقے سے تلاش کیا۔ اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 خوارج ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوئے جبکہ پاک فوج کے میجر عاطف خلیل اور نائیک آزاد اللہ، غضنفر عباس نے جام شہادت نوش کیا۔ شہید میجر عاطف خلیل کی عمر31سال اور وہ سدھنوتی آزاد کشمیر کے رہائشی تھے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں کسی بھی دوسرے خارجی کو ختم کرنے کے لیے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے اور سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلیے پرعزم ہیں۔دوسری جانب بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر 29 اور 30 اکتوبر کو آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں ایک خارجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 خوارج ہلاک، میجر سمیت 3 جوان شہیددہشت گردوں سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر عاطف خلیل 2 جوانوں سمیت بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »
بھارتی فوج اپنے ہی شہریوں پر پَل پڑی؛ 4 افراد کو بھون ڈالابھارتی فوج کے نکسل باغیوں کے خلاف آپریشن میں 4 افراد ہلاک
Baca lebih lajut »
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنپاک فوج نے بلوچستان کے ضلع پشین اور زhob میں سرگرم دہشت گردوں پر دو علیحدہ عمل کردارے کیے، جس کے دوران دو خوارج دہشت گرد ہلاک ہوئے اور پانچ گرفتار ہوئے۔
Baca lebih lajut »
شمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہیدشمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 خوارج مارے گئے: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »
لبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمیلبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمی
Baca lebih lajut »
وزیرستان میں پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہیدفائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »