صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک دھند کم ہوتی ہے اور سفر کے لیے بہترین اوقات ہوتے ہیں
ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق، دھند کے موسم میں حفاظتی تدابیر کے تحت یہ فیصلے کیے گئے ہیں تاکہ عوام کا محفوظ سفر یقینی بنایا جا سکے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ شہریوں کو دن کے اوقات میں سفر کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے، کیونکہ ۔ موٹروے پولیس نے ڈرائیور حضرات سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں کے آگے اور پیچھے فوگ لائٹس کا استعمال کریں، تیز رفتاری سے گریز کریں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ برقرار رکھیں۔ مزید برآں، موٹروے پولیس نے عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور کسی بھی ایمرجنسی یا مدد کی صورت میں ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کرنے کی ہدایت دی ہے۔ یہ احتیاطی تدابیر عوام کی حفاظت کے پیش نظر ضروری ہیں۔
موٹروے پولیس نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ موسم کی تبدیلی کے مطابق احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور سفر کے دوران تمام ہدایات پر عمل کریں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جا سکے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
لاہور میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کے باعث ٹریفک بندشلاہور میں مختلف مقامات پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے اور سیکورٹی کے سخت انتظامات کے باعث ٹریفک بندش نے شہریوں کی زندگی کو متاثر کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
شہر کے مجسموں پر آنکھیں لگانا بند کریں، امریکی شہر کی عوام سے اپیلresidents to stop sticking googly eyes on its statues
Baca lebih lajut »
مزار قائد پر آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی کی نمائشٹرافی کو مزار قائد کے بعد شہر کے مختلف مقامات لے جایا گیا جہاں صوبائی وزرا، طلبہ اور عوام نے زبردست پذیرائی کی
Baca lebih lajut »
ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر مہنگاانٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 06پیسے کے اضافے سے 277روپے 92پیسے کی سطح پر بند ہوئی
Baca lebih lajut »
انتخابی ریلی میں گووندا کی طبیعت خراب، ایئر لفٹ کر کے ممبئی اسپتال منتقلپاچورا میں عوام سے خطاب کے دوران انہیں سینے اور ٹانگ میں شدید تکلیف محسوس ہوئی
Baca lebih lajut »
اسلام آباد ایئرپورٹ پر شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارفکیو آر کوڈ ایئرپورٹ کے مختلف مقامات پر آویزاں کیا گیا ہے، حکام
Baca lebih lajut »