ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر مہنگا

Indonesia Berita Berita

ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر مہنگا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 06پیسے کے اضافے سے 277روپے 92پیسے کی سطح پر بند ہوئی

بین الاقوامی سطح پر دیگر اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر مزید مضبوط ہونے اور خام تیل کی قیمت میں اضافے کے رحجان کے باعث ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو ایک بار پھر ڈالر سر اٹھانے لگا۔

سعودی عرب کی ریفائنری اور ریکوڈک منصوبے میں متوقع سرمایہ کاری معاہدوں کی امید، گذشتہ 5ماہ میں ملکی برآمدات 13فیصد کے اضافے سے 13.

تاہم انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 06پیسے کے اضافے سے 277روپے 92پیسے کی سطح پر بند ہوئی، اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 07پیسے کے اضافے سے 278روپے 80پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ مہنگائی میں کمی کے تناسب سے رواں ماہ کے وسط میں شرح سود میں نمایاں کمی یقینی ہوگئی ہے اور شرح سود میں کمی کے اثرات بالواسطہ طور پر روپے کی قدر پر اثرانداز ہوسکتے ہیں۔

شرح سود گھٹنے سے معیشت میں ذرمبادلہ کی طلب بڑھنے کے باعث ڈالر کی قدر میں بتدریج اضافے کے خدشات پائے جارہے ہیں۔Dec 02, 2024 04:18 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے بعد اضافہذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے بعد اضافہکاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 06پیسے کے اضافے سے 277روپے 89پیسے کی سطح پر بند ہوئے
Baca lebih lajut »

ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ مستحکمذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ مستحکمکرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونے، بڑھتے ہوئے ذرمبادلہ ذخائر اور روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے انفلوز بڑھنے سے روپیہ مستحکم رہا
Baca lebih lajut »

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مستحکمزرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مستحکمدسمبر کی نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں نمایاں کمی کی توقعات سے ڈالر کی قدر میں بتدریج اضافے کا خدشہ ہے، ماہرین
Baca lebih lajut »

ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی؛ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پیش قدمی برقرارڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی؛ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پیش قدمی برقرارکاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ مزید 05پیسے کے اضافے سے 277روپے 94پیسے کی سطح پر بند ہوئے
Baca lebih lajut »

ہفتہ رفتہ، اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز تیزی، نئے ریکارڈ قائمہفتہ رفتہ، اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز تیزی، نئے ریکارڈ قائمذرمبادلہ ذخائر اور روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے انفلوز بڑھنے سے ڈالر کی پیش قدمی محدود رہی
Baca lebih lajut »

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑازرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑاانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 08پیسے کی کمی سے 277روپے 97پیسے کی سطح پر بند ہوئی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 18:22:13