انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 08پیسے کی کمی سے 277روپے 97پیسے کی سطح پر بند ہوئی
روس کی پاکستان کے انفرا اسٹرکچر پراجیکٹس میں متوقع سرمایہ کاری، دونوں ممالک میں باضابطہ بینکاری سسٹم شروع ہونے کی توقعات اور افراط زر کی شرح 4.9فیصد کے ساتھ 79ماہ کی کم ترین سطح پر آنے جیسے عوامل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 278روپے سے نیچے آگئے اور اوپن ریٹ بھی 279روپے سے نیچے آگئے۔
فیوچر اکنامک انڈیکیٹرز میں بہتری کے آثار نظر آنے اور کرنٹ اکاونٹ سرپلس ہونے کی پیشگوئیاں مارکیٹ پر اثرانداز رہیں۔ اسی طرح ایس آئی ایف سی پلیٹ فارم سے معدنیات، زراعت سمیت مختلف شعبوں کے منصوبوں پر عمل درآمد کے آغاز اور زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 11ارب ڈالر 10کروڑ ڈالر سے متجاوز ہونے جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 28پیسے کی کمی سے 277روپے 77پیسے کی سطح پر بھی آگئی...
بعدازاں سپلائی میں بہتری آتے ہی مارکیٹ فورسز کی ڈیمانڈ آنے کے نتیجے میں کاروبار کے اختتام پر جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر پیسے کی کمی سے 278روپے پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔Dec 01, 2024 11:08 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑاانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 11پیسے کی کمی سے 277روپے 74پیسے کی سطح پر بند ہوئی
Baca lebih lajut »
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مستحکمدسمبر کی نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں نمایاں کمی کی توقعات سے ڈالر کی قدر میں بتدریج اضافے کا خدشہ ہے، ماہرین
Baca lebih lajut »
زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں اتارچڑھاؤ کے بعد ڈالر کی پیش قدمی برقرارکاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 05پیسے کے اضافے سے 277روپے 83پیسے کی سطح پر بند ہوئے
Baca lebih lajut »
زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں چار روز کے بعد روپے کی قدر میں اضافہڈالر کے انٹربینک ریٹ 21پیسے کی کمی سے 277روپے 73پیسے کی سطح پر بند ہوئے
Baca lebih lajut »
ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی؛ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پیش قدمی برقرارکاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ مزید 05پیسے کے اضافے سے 277روپے 94پیسے کی سطح پر بند ہوئے
Baca lebih lajut »
زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کی پیش قدمی کا تسلسل ٹوٹ گیاکاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 07پیسے کی کمی سے 277روپے 85پیسے کی سطح پر بند ہوئے
Baca lebih lajut »