انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 11پیسے کی کمی سے 277روپے 74پیسے کی سطح پر بند ہوئی
آئی ایم ایف کی فنانشل گیپ پورا کرنے اور ریونیو اہداف کے حصول سے متعلق پاکستان کی تجاویز سے اتفاق کی خبروں، معیشت کے درست سمت پر گامزن ہونے سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو دوسرے دن بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔
اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر بڑھنے، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں انفلوز کے اضافے کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا۔ ایک موقع پر ڈالر 30پیسے کی کمی سے 278روپے 55پیسے کی سطح پر بھی آگیا تھا لیکن اس دوران درآمدی نوعیت کی طلب بڑھنے سے کاروبار کے اختتام پر جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 06پیسے کی کمی سے 278روپے 74پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔
آئی ایم ایف حکام کی معیشت میں ہونے والی پیشرفت پر اطمینان، حکومت کی جانب سے 5ارب ڈالر کے فنانشل گیپ کو پورا کرنے کے لیے چین سے قرضوں کی ری شیڈولنگ کی امید اور سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے علاوہ موخر ادائیگیوں پر خام تیل ملنے کی امید پر ڈالر کی نسبت روپیہ بتدریج استحکام کی جانب گامزن ہے۔Nov 13, 2024 09:46 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نان آئل امپورٹس بڑھنے سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافہکاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 05پیسے کے اضافے سے 277روپے 79پیسے کی سطح پر بند ہوئے
Baca lebih lajut »
زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں اتارچڑھاؤ کے بعد ڈالر کی پیش قدمی برقرارکاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 05پیسے کے اضافے سے 277روپے 83پیسے کی سطح پر بند ہوئے
Baca lebih lajut »
زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں چار روز کے بعد روپے کی قدر میں اضافہڈالر کے انٹربینک ریٹ 21پیسے کی کمی سے 277روپے 73پیسے کی سطح پر بند ہوئے
Baca lebih lajut »
ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی؛ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی پیش قدمی برقرارکاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ مزید 05پیسے کے اضافے سے 277روپے 94پیسے کی سطح پر بند ہوئے
Baca lebih lajut »
زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کی پیش قدمی کا تسلسل ٹوٹ گیاکاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 07پیسے کی کمی سے 277روپے 85پیسے کی سطح پر بند ہوئے
Baca lebih lajut »
ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے بعد اضافہکاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 06پیسے کے اضافے سے 277روپے 89پیسے کی سطح پر بند ہوئے
Baca lebih lajut »