کراچی میں پارا چنار واقعے کیخلاف مذہبی جماعت کا احتجاج، متعدد سڑکیں ٹریفک کیلئے بند

Karachi Berita

کراچی میں پارا چنار واقعے کیخلاف مذہبی جماعت کا احتجاج، متعدد سڑکیں ٹریفک کیلئے بند
Protest
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

کراچی کے 13 مقامات پر مذہبی جماعت کا دھرنا جاری ہے جس کی وجہ سے ٹریفک معطل ہے اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں پارا چنار واقعے کےخلاف مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث سڑکیں ٹریفک کیلئے بند ہیں اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔گلستان جوہر کامران چورنگی پر دھرنا جاری ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کو موسمیات سے یونیورسٹی روڈ کی طرف بھیجا جارہاہے۔سرجانی شمس الدین عظیمی روڈ، نواب صادق خان روڈ ناظم آباد نمبر ایک پر دھرنا جاری ہے۔اس کے علاوہ شاہراہ پاکستان پر انچولی کے مقام پر بھی دھرنا ہورہا ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کو واٹر پمپ سےگلبرگ چورنگی بھیجا جا رہا...

مین نیشنل ہائی وے ٹاؤن شپ کے سامنے بھی دھرنا ہورہا ہے ،ٹھٹہ سے آنے اور جانے والی ٹریفک کو لنک روڈ سے پورٹ قاسم کی طرف بھیجا جارہا ہے۔ ابوالحسن اصفہانی روڈ پر عباس ٹاؤن اور یونیورسٹی روڈ پر سفاری پارک کے قریب اور نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی پر بھی دھرنا ہورہا ہے۔جس کی وجہ سے ٹریفک کو سروس روڈ سے بھیجا جارہا ہے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم ڈبلیو ایم کے احتجاجی دھرنے، ٹریفک جام

کورنگی ڈھائی نمبر ،جمشید روڈ پر مذہبی جماعت کا دھرنا جاری ہے جس کے باعث دونوں روڈ ٹریفک کے لیے بند ہیں۔یاد رہے کہ گرینڈ امن جرگہ فریقین سے مذاکرات مکمل کرنے کے باوجود اب تک کسی حتمی فیصلے تک نہ پہنچ سکا، راستوں کی بندش سے علاقے میں ادویات نہ پہنچنے کے باعث پاراچنار کے اسپتالوں سے مسلسل اموات کی خبریں آرہی ہیں جبکہ لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Protest

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاراچنار مرکزی شاہراہ کو بند ہوئے 79 دن گزرگئے، کراچی میں بھی دھرنے، ٹریفک پلان جاریپاراچنار مرکزی شاہراہ کو بند ہوئے 79 دن گزرگئے، کراچی میں بھی دھرنے، ٹریفک پلان جاریٹریفک پولیس کے مطابق پارا چنار صورتحال پرمختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں
Baca lebih lajut »

کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں ریلیف آپریشن کیلئے مختصکابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں ریلیف آپریشن کیلئے مختصہیلی کاپٹر کو ادویات کی فراہمی، مریضوں کی منتقلی کیلئے استعمال کیا جائے گا
Baca lebih lajut »

کراچی، مذہبی جماعت کے احتجاجی دھرنے نے ٹریفک پولیس کی ناقص کارکردگی کا پول کھول دیاکراچی، مذہبی جماعت کے احتجاجی دھرنے نے ٹریفک پولیس کی ناقص کارکردگی کا پول کھول دیابدترین ٹریفک جام کی وجہ سے اور ٹریفک کا نظام درہم برہم ہونے سے شہری بری طرح سے رل گئے
Baca lebih lajut »

کراچی، پارہ چنار واقعے پر احتجاجی دھرنے گزشتہ رات سے جاری، ٹریفک کی روانی شدید متاثرکراچی، پارہ چنار واقعے پر احتجاجی دھرنے گزشتہ رات سے جاری، ٹریفک کی روانی شدید متاثرٹریفک پولیس کے مطابق صرف مین شاہراہ فیصل کو کالا چھپرا کی طرف ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

پارہ چنار میں امدادی سرگرمیوں کے لیے ہیلی کاپٹر مختصپارہ چنار میں امدادی سرگرمیوں کے لیے ہیلی کاپٹر مختصوزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں ادویات کی فراہمی، مریضوں کی منتقلی اور دیگر امدادی سرگرمیوں کے لئے مختص کر دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

کرم میں راستوں کی بندش کیخلاف احتجاج ملک بھر تک پھیل سکتا ہےکرم میں راستوں کی بندش کیخلاف احتجاج ملک بھر تک پھیل سکتا ہےپاڑہ چنار میں جاری دھرنا چھٹے روز میں داخل ہوگیا۔احتجاج کا دائرہ کار ملک کے دیگر حصوں تک پھیلنے لگا ہے...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 10:07:13