پنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی: مریم اورنگزیب

Maryam Nawaz Berita

پنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی: مریم اورنگزیب
PiaPunjab Govt
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

حکومت پنجاب نے پنجاب ائیرلائن کے نام سے ائیرلائن لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع

سینئر وزیر پنجاب حکومت مریم اورنگزیب نےکہا ہےکہ حکومت پنجاب پی آئی اے نہیں خرید رہی، جھوٹی خبر پھیلائی جا رہی ہے ۔

لاہور میں جیو نیوز سےگفتگو میں مریم اورنگزیب نے پنجاب حکومت کی جانب سے پی آئی اے کو خریدنے کی خبر کی تردید کی۔یہ بھی پڑھیںذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب ایئرلائن کی فزیبیلٹی پرکام شروع کردیا گیا ہے، پنجاب ائیرلائن پرائیویٹ سرمایہ کاروں کے اشتراک سے لائی جائےگی، پنجاب ائیرلائن میں حکومت پنجاب کے شئیرز بھی ہوں گے۔

خیال رہےکہ گزشتہ روز نواز شریف نے امریکا میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پی آئی اے کی خریداری سے متعلق غور کر رہی ہیں، مریم نواز نے اس سلسلے میں اُن سے صلاح مشورہ بھی کیا ہے، مریم نےکہا ہے کہ اُس ائیرلائن کا نام ائیر پنجاب رکھا جاسکتا ہے۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ انہوں نے مریم نواز سےکہا ہےکہ آپ پی آئی اے کو خرید بھی سکتی ہیں اور نئی ائیرلائن بھی بنا سکتی ہیں۔

امریکا سے لندن واپس پہنچنے پر آج میڈیا سےگفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ انہوں نے پنجاب حکومت کی جانب سے پی آئی اے خریداری پر غور کی جو بات کی اس پر مزید کام کا ارادہ ہے، ا گر ایسا ہو جائے تو ملک کو ایک اچھی ائیر لائن میسر آئےگی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pia Punjab Govt

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

دہشتگردی کا شکار آئی پی پی چینی انجینئرز سے ٹیرف میں کمی پر مذاکرات جاری تھے: وزیر خزانہدہشتگردی کا شکار آئی پی پی چینی انجینئرز سے ٹیرف میں کمی پر مذاکرات جاری تھے: وزیر خزانہیہ وہ چائنیز آئی پی پی ہے جس نے حکومت سے بات چیت میں مثبت جواب دیا تھا، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
Baca lebih lajut »

مریم نے مشورہ کیا ہے پی آئی اے کو خرید لیں اور نیو ائیرلائن اسٹیبلش کریں: نواز شریفمریم نے مشورہ کیا ہے پی آئی اے کو خرید لیں اور نیو ائیرلائن اسٹیبلش کریں: نواز شریفمریم سے کہا مشورہ کریں پی آئی اے بھی خرید سکتی ہیں، نئی ائیرلائن قائم کرلیں، ائیرپنجاب کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ سے براہ راست نیویارک جائے: سابق وزیراعظم
Baca lebih lajut »

12 ویں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 رواں ماہ کراچی میں ہوگی12 ویں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 رواں ماہ کراچی میں ہوگیپی آئی اے نے فضائی بیٹرکے اہم طیاروں پر آئیڈیاز 2024 کا لوگو پینٹ کروا لیا
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی عمران خان سے سیاسی ملاقات کیلئے سہولت کاری چاہتی ہے اسلئے بلیک میل کررہی ہے : خواجہ آصفپی ٹی آئی عمران خان سے سیاسی ملاقات کیلئے سہولت کاری چاہتی ہے اسلئے بلیک میل کررہی ہے : خواجہ آصفپی ٹی آئی بلیک میل کر رہی ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے سیاسی ملاقات کیلئے سہولت کاری چاہیے : وزیر دفاع خواجہ آصف کی ٹوئٹ
Baca lebih lajut »

ہمارے وزیر اعلیٰ کو اغوا اور گرفتار کیاگیا، یہ پورے صوبے کی توہین ہے، اسد قیصرہمارے وزیر اعلیٰ کو اغوا اور گرفتار کیاگیا، یہ پورے صوبے کی توہین ہے، اسد قیصرکے پی ہاؤس میں رینجرز نے چھاپا مارا ، یہ قابل افسوس اور قابل مذمت ہے، حکومت آئین و قانون کاخیال نہیں رکھ رہی: اسد قیصر
Baca lebih lajut »

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیاعمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیابانی پی ٹی آئی نے کہا کہ وہ ملٹری کورٹس سے نہیں ڈرتے، شعیب شاہین
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 03:32:47