یہ وہ چائنیز آئی پی پی ہے جس نے حکومت سے بات چیت میں مثبت جواب دیا تھا، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہےکہ کراچی میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے چینی انجینئرز چائنیز آئی پی پی سے منسلک تھے، انہی انجینئرز سے وہ اور وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری مذاکرات کر رہے تھے۔
وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ چینی بھائیوں کے جانی نقصان کاکوئی تخمینہ نہیں لگایا جاسکتا، ہڑتالوں کے ملکی معیشت پر گہرے اثرات پڑتے ہیں، ہڑتال کرنے والے اپنے مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کریں، ہڑتال کی وجہ سے 190 ارب روپے یومیہ کا نقصان ہوتا ہے۔ واضح رہےکہ 6 اکتوبر کی رات کراچی ائیرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں کے قافلے پر خودکش حملہ کیا گیا تھا جس میں دو چینی شہریوں سمیت تین افراد ہلاک ہوئے تھے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی آئی اے کا طیارہ اچانک 6 منٹ میں 26 ہزار فُٹ نیچے کیسے آگیا؟ پرواز میں ایمرجنسی ڈکلیئرانتظامی صورتحال کی وجہ سے پی آئی اے کو طیاروں کے پرزوں کی کمی کا سامنا ہے: ترجمان پی آئی اے
Baca lebih lajut »
پی پی پی اور جui-f میں آئین کی ترمیم پر مذاکرات جاریپاکستان پیپلز پارٹی (ppp) قیادت نے آئین کی ترمیم پر مولانا فضلurrehman کے ساتھ مسلسل مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ پی پی پی رہنماؤں نے جماعت اسلامی کے صدر مولانا فضل سے ملاقات کی۔ نبیع قمر، نثار بخاری سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی مذاکرات میں حصہ لیا۔
Baca lebih lajut »
گنڈاپور کا افغانستان سے براہ راست مذاکرات کا بیان وفاق پر حملہ ہے: وزیر دفاعوزیر اعلیٰ کے پی کا بیان زہر قاتل ہے، کوئی صوبہ براہ راست کسی ملک سے مذاکرات نہیں کرسکتا، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
Baca lebih lajut »
22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ملتوی کیا، عمران خان کا اعترافاعظم سواتی صبح 7 بجے اسٹیبلشمنٹ کا پیغام لائے تھے، بانی پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کارکنوں پر لاہور میں بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہحماد اظہر ،سلمان اکرم راجا،غلام محی الدین، ایم پی اے شہباز، مسرت جمشید چیمہ، شیخ امتیاز، علی امتیاز، شبیر گجر نامزد
Baca lebih lajut »
علی امین نے نعیم پنجوتھہ کے ذریعے عمران سے درخواست کی جلسے سے انکی جان چھڑائیں: حنیف عباسی کا دعویٰبانی پی ٹی آئی نے سختی سے منع کردیا تھا، علی امین اس کے باوجود وقت پر جلسے میں نہ پہنچے: رہنما ن لیگ کا بیان
Baca lebih lajut »