اعظم سواتی صبح 7 بجے اسٹیبلشمنٹ کا پیغام لائے تھے، بانی پی ٹی آئی
22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ملتوی کیا، عمران خان کا اعترافمجھے کہا گیا تھا 3 سال خاموش رہو کچھ نہیں ہوگا مقدمات ختم کر دیں گے، بانی پی ٹی آئیبانی پی ٹی آئی عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ 22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا۔
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اعظم سواتی صبح 7 بجے میرے پاس آئے اور کہا اسٹیبلشمنٹ نے بھیجا ہے اور درخواست کی ہے کہ ملک کی خاطر جلسہ ملتوی کریں،اعظم سواتی نے پیغام دیا تھا کہ ایک جانب کرکٹ میچ دوسری جانب مذہبی جماعتوں کا اسلام آباد میں احتجاج ہے ملک میں انتشار پھیل سکتا ہے۔عمران خان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے ضمانت دی تھی کہ 8ستمبر کے جلسے میں مکمل سہولت فراہم کریں گے ، اسی پیغام پر پاکستان کی خاطر 22 اگست کا جلسہ ملتوی...
ایک سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ اگر میں نے مقدمات سے ریلیف لینا ہوتا تو ملک سے بھاگ جاتا، مجھے یہی کہا گیا تھا کہ 3 سال خاموش رہو کچھ نہیں ہوگا مقدمات ختم کر دیں گے ، نیب ترامیم بحالی اب قانون بن چکا ہے اس کے تحت عدالت سے ریلیف مانگا ہے یہ قانونی معاملہ ہے۔ عمران خان نے مزید کہا کہ قاضی فائز عیسی کو دوبارہ مسلط کیا گیا تو ملکی تاریخ کی بھرپور احتجاجی تحریک شروع کریں گے، قاضی فائز ملکی تاریخ کا ایک جانبدار ترین جج ہے۔اسلام آباد میں تحریک انصاف کا جلسہ، مختلف رہنماؤں کا خطابچیف جسٹس نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے معذرت کرلیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اڈیالہ جیل میں عمران خان کو ٹارچر کیا جا رہا ہے: ممبر گڈ گورننس کمیٹی کے پیجلسہ منسوخی کا عمران خان سے سوال کیا تو جیل انتظامیہ نے سیاسی سوال کرنے سے روک دیا: ممبر گڈ گورننس کمیٹی کے پی
Baca lebih lajut »
میری اور اہلیہ کی عمر میں 10 سال کا فرق ہے: بلال قریشیاداکار نے سوشل میڈیا پر مداحوں کیلئے سوال وجواب کے سیشن کا انعقاد کیا تھا جس دوران انھوں نے اہلیہ اور اپنی عمر کے درمیان 10سال کے فرق کا انکشاف کیا
Baca lebih lajut »
صدر زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات، ممکنہ قانون سازی پر تفصیلی مشاورتصدر مملکت نے مولانا فضل الرحمان کو بندوق کا تحفہ پیش کیا، وفاقی حکومت نے 28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »
محسن خان کو ڈرامہ ’ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ کے دوران کس جان لیوا بیماری کا سامنا کرنا پڑا؟’ڈرامہ سیریل ’ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ‘ کی 1800 قسطیں مکمل ہونے کے بعد میں نے شوبز سے ایک سے ڈیڑھ سال کا وقفہ لینے کا فیصلہ کیا: محسن خان
Baca lebih lajut »
پریانکا چوپڑا کے 'ہار' کی قیمت جان کر مداح ششدر رہ گئےاداکارہ کے بھائی کی شادی کا جشن منانے کے لیے ممبئی میں تقریب کا انعقاد کیا
Baca lebih lajut »
فیض حمید ٹرائل کا بتانے والے عمران کون ہوتے؟ اگرانکا اس معاملے میں ٹرائل ہوا تو اوپن ہی ہوگا: سکیورٹی ذرائععمران خان نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کیا تھا
Baca lebih lajut »