’ڈرامہ سیریل ’ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ‘ کی 1800 قسطیں مکمل ہونے کے بعد میں نے شوبز سے ایک سے ڈیڑھ سال کا وقفہ لینے کا فیصلہ کیا: محسن خان
/ فائل فوٹومحسن خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 31 سال کی عمر میں ہارٹ اٹیک کا سامنا کرنا پڑا۔
بھارتی میڈیا کو میں دیے گئے ایک انٹرویو میں محسن خان نے بتایا کہ ڈرامہ سیریل ’ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ‘ کی 1800 قسطیں مکمل ہونے کے بعد میں نے شوبز سے ایک سے ڈیڑھ سال کا وقفہ لینے کا فیصلہ کیا تھا لیکن صحت خرابی کی وجہ سے یہ عرصہ طویل ہوگیا‘۔32 سالہ بھارتی اداکار نے کہا کہ ’میں نے اتنے لمبے عرصے کیلئے وقفے پر جانے کا نہیں سوچا تھا، تقریباً ڈیڑھ سال کیلئے منصوبہ بندی کی تھی لیکن اس کے بعد میں بیمار پڑگیا، مجھے مائنر ہارٹ اٹیک کا سامنا کرنا پڑا، اس سے قبل یہ بات کبھی نہیں بتائی کہ اس دوران کچھ عرصے...
اداکار کے مطابق اس کے بعد میری قوت مدافعت کمزور ہوگئی اور میں ہر چند دنوں میں بیمار پڑ جاتا لیکن اب کافی بہتر ہوں۔ محسن خان نے اپنی بیماری پر مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ’ اس بیماری کوغیر الکوحل فیٹی لیور ڈیزیز کہا جاتا ہے، غیر اور کم مقدار میں لی گئی نیند، کھانے کی نامناسب مقدار اس بیماری کی وجوہات ہیں جو کہ آج کے طرز زندگی کیلئے ایک عام سی بات ہے لیکن ہمیں اس حوالے سے احتیاط کی ضرورت ہے‘۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھارت کو شکست دیکر سری لنکا نے پہلا ویمنز ایشیا کپ جیت لیافائنل میں بھارتی ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
Baca lebih lajut »
قرض کی عدم ادائیگی پر بالی وڈ اداکار راج پال یادیو کی جائیداد ضبطیہ پہلا موقع نہیں ہے جب 53 سالہ اداکار کو قرضوں کی عدم ادائیگی پر قانونی مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہو۔
Baca lebih lajut »
فلم 'ویر' کے بعد میری زندگی بہت بُری ہوگئی تھی، زرین خانکترینہ کیف کے ساتھ موازنے پر کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا، اداکارہ
Baca lebih lajut »
مجھے اغوا کرنے والوں نے نعمان اعجاز اور صبا قمر کا نام لیا تھا، خلیل الرحمن قمراغوا واقعے کے دوران بھارتی مداحوں کی سپورٹ نے حیران کردیا جبکہ پاکستان میں نفرت کا سامنا کرنا پڑا، خلیل الرحمن قمر
Baca lebih lajut »
ہاردک پانڈیا کی اداکارہ سے ڈیٹنگ کی افواہیں، مداحوں نے سابقہ اہلیہ نتاشا سے کیا کہا؟نتاشا کو سوشل میڈیا پر منفی باتوں کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں بے دردی سے ٹرول بھی کیا گیا
Baca lebih lajut »
جان ابراہم نے بھارت کو خواتین، بچوں اور جانوروں تک کیلئے غیرمحفوظ قرار دیدیاجان ابرہم کا یہ بیان کولکتہ ریپ کیس کے بعد سامنے آیا ہے
Baca lebih lajut »