جان ابراہم نے بھارت کو خواتین، بچوں اور جانوروں تک کیلئے غیرمحفوظ قرار دیدیا

Indonesia Berita Berita

جان ابراہم نے بھارت کو خواتین، بچوں اور جانوروں تک کیلئے غیرمحفوظ قرار دیدیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

جان ابرہم کا یہ بیان کولکتہ ریپ کیس کے بعد سامنے آیا ہے

اکثر دماغی مریض مناسب طبی جانچ حاصل نہیں کرپاتےروس، طاقتور زلزلے سے زمین لرز اٹھی، سونامی کا الرٹ جاریایران کی دستکاری برآمدات 53 فیصد تک پہنچ گئیڈکیٹی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحقغزہ میں 25 سال بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ، اقوام متحدہ کا جنگ بندی کا مطالبہکراچی، ملیر میں ریتی بجری نکالنے کا سلسلہ شروع، پولیس ملوث ہونے کا انکشافجوائن واٹس ایپ چینلبالی ووڈ کے ایکشن ہیرو جان ابراہم نے کہا ہے کہ خواتین، بچوں اور یہاں تک کے جانوروں کے لیے بھی بھارت محفوظ ملک نہیں...

جان ابراہم نے کہا کہ مردوں کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ خواتین کھلونا نہیں ہیں بلکہ وہ ہماری عزت ہیں، اگر ہم خواتین کی عزت کریں گے تو اس سے ہماری اپنی عزت کی حفاظت ہوگی۔ اُنہوں نے کہا کہ ‘بھارت مہان ہے’ کا نعرہ لگانے سے کچھ نہیں ہوتا، اگر واقعی بھارت سے محبت ہے تو یہاں ہونے والے مظالم کے خلاف آواز بھی اُٹھاؤ، مجھے بھی بھارت سے پیار ہے لیکن میں اس ملک میں ہونے والی جہالت پر تنقید بھی کروں گا۔جان ابراہم نے کہا کہ میں اپنی کوشش سے بھارت میں سماجی تبدیلی لانا چاہتا ہوں، ملک میں جانوروں کو ایک خاص حیثیت دلانا چاہتا ہوں۔

واضح رہے کہ ، بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں گزشتہ ہفتے 31 سالہ ڈاکٹر کو میڈیکل کالج میں خون میں لت پت مردہ حالت میں پایا گیا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارت میں خواتین، بچے اور جانور محفوظ نہیں: جان ابراہم بھی چیخ اٹھےبھارت میں خواتین، بچے اور جانور محفوظ نہیں: جان ابراہم بھی چیخ اٹھےایک ہفتے قبل بھارت کے شہر کلکتہ میں ایک 31 سالہ لیڈی ٹرینی ڈاکٹر کی لاش میڈیکل کالج کے کمرے سے ملی تھی
Baca lebih lajut »

برطانیہ: چاقو کے حملے میں 2 بچے جاں بحق، 6 بچوں سمیت 8 افراد زخمیبرطانیہ: چاقو کے حملے میں 2 بچے جاں بحق، 6 بچوں سمیت 8 افراد زخمیبرطانوی وزیراعظم نے واقعے میں جاں بحق بچوں اور زخمیوں کے اہل خانہ سے اظہار افسوس کرتے ہوئے اسے خوفناک اور دہلانے والا واقعہ قرار دیدیا
Baca lebih lajut »

کملا ہیرس نے نائب صدر کے لیے ٹم والز کے نام کا اعلان کردیاکملا ہیرس نے نائب صدر کے لیے ٹم والز کے نام کا اعلان کردیاڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کے نامزد کردہ نائب صدر کو انتہاپسند قرار دیدیا
Baca lebih lajut »

ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز شخصیات بھی خوشی سے نہالارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز شخصیات بھی خوشی سے نہالشوبز اسٹارز نے ارشد ندیم کو پاکستان کا 'ہیرو' قرار دیدیا
Baca lebih lajut »

بنگلادیشی حکومت کے خاتمے کو ایک دن بھی نہ ہوا، بھارتی میڈیا نے ملبہ پاکستان پر ڈال دیابنگلادیشی حکومت کے خاتمے کو ایک دن بھی نہ ہوا، بھارتی میڈیا نے ملبہ پاکستان پر ڈال دیابنگلادیش میں اچانک آئی اس تبدیلی سے بھارت کے دفاعی تجزیہ کار اتنے پریشان ہوئے کہ ایک ہی سانس میں امریکا، چین اور پاکستان کو اس میں ملوث قرار دیدیا
Baca lebih lajut »

گوادر دھرنے کے باعث خواتین اور بچوں سمیت بڑی تعداد میں زائرین بارڈر پر پھنس گئےگوادر دھرنے کے باعث خواتین اور بچوں سمیت بڑی تعداد میں زائرین بارڈر پر پھنس گئےبارڈر پر پھنسے زائرین کو کھانے پینے کی اشیا کی شدید قلت ہے اور خواتین اور بچوں کو مشکلات کاسامناہے: ڈپٹی کمشنر
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 13:31:08