ہاردک پانڈیا کی اداکارہ سے ڈیٹنگ کی افواہیں، مداحوں نے سابقہ اہلیہ نتاشا سے کیا کہا؟

Indian Cricket Team Berita

ہاردک پانڈیا کی اداکارہ سے ڈیٹنگ کی افواہیں، مداحوں نے سابقہ اہلیہ نتاشا سے کیا کہا؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

نتاشا کو سوشل میڈیا پر منفی باتوں کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں بے دردی سے ٹرول بھی کیا گیا

__فوٹو: فائل

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال جولائی میں جب نتاشا اسٹینکوویچ اور ہاردک پانڈیا نے علیحدگی کا اعلان کیا تو سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے ماڈل پر الزام لگایا اور ان پر کرکٹر کی زندگی برباد کرنے کا الزام لگایا۔نتاشا کو طلاق دینے کے بعد پانڈیا برطانوی اداکارہ کے ساتھ نظر آنے لگےاب جب حال ہی میں پانڈیا کو ایک برطانوی اداکارہ جیسمین والیا کے ساتھ یونان میں چھٹیاں گزار تے اور دونوں ایک ہی مقام سے اپنے اپنے اکاؤنٹس پر تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر تے دیکھا گیا تو سوشل میڈیا صارفین نے نتاشا سے...

ایک اور صارف نے لکھا کہ ہاردک ایک مشہور اور امیر کرکٹر ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ صحیح اور نتاشا غلط ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نتاشا کو طلاق دینے کے بعد پانڈیا برطانوی اداکارہ کے ساتھ نظر آنے لگےنتاشا کو طلاق دینے کے بعد پانڈیا برطانوی اداکارہ کے ساتھ نظر آنے لگےگزشتہ ماہ ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکوویچ نے انسٹاگرام پر اپنی علیحدگی کی تصدیق کی تھی
Baca lebih lajut »

نتاشہ سے طلاق کے بعد ہاردک پانڈیا کی برطانوی اداکارہ کیساتھ ڈیٹنگ کی افواہیںنتاشہ سے طلاق کے بعد ہاردک پانڈیا کی برطانوی اداکارہ کیساتھ ڈیٹنگ کی افواہیںدونوں کو یونان میں ہوٹل کے ایک کمرے میں دیکھا گیا ہے، بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »

طلاق کی خبروں کے دوران پانڈیا کی اہلیہ نتاشا نے بھارت چھوڑ دیاطلاق کی خبروں کے دوران پانڈیا کی اہلیہ نتاشا نے بھارت چھوڑ دیافروری 2023 میں پانڈیا نے دوبارہ نتاشا سے شادی کی تھی
Baca lebih lajut »

ہاردک پانڈیا نے اہلیہ نتاشا سے علیحدگی کی تصدیق کردیہاردک پانڈیا نے اہلیہ نتاشا سے علیحدگی کی تصدیق کردیچار سال اکٹھے رہنے کے بعد ہم دونوں نے اپنے بہتر مفاد میں یہ فیصلہ کیا، بھارتی کرکٹر کا انسٹاگرام پر پیغام
Baca lebih lajut »

ہاردک پانڈیا اور اہلیہ نتاشا کے درمیان علیحدگی ہوگئیہاردک پانڈیا اور اہلیہ نتاشا کے درمیان علیحدگی ہوگئیہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکوویچ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی علیحدگی کی تصدیق کی۔
Baca lebih lajut »

تنقید کا خوف، فیروز خان کے انسٹاگرام پر دوسری اہلیہ کی تصاویر واپس آگئیںتنقید کا خوف، فیروز خان کے انسٹاگرام پر دوسری اہلیہ کی تصاویر واپس آگئیںاداکار کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 13:39:47