طلاق کی خبروں کے دوران پانڈیا کی اہلیہ نتاشا نے بھارت چھوڑ دیا

Indonesia Berita Berita

طلاق کی خبروں کے دوران پانڈیا کی اہلیہ نتاشا نے بھارت چھوڑ دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

فروری 2023 میں پانڈیا نے دوبارہ نتاشا سے شادی کی تھی

طلاق کی خبروں کے دوران پانڈیا کی اہلیہ نتاشا نے بھارت چھوڑ دیاہاردک پانڈیا نے مئی 2020 میں ممبئی کی ایک عدالت میں اداکارہ نتاشا سے شادی کی تھی : فوٹو : ویب ڈیسکبھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ و بالی ووڈ اداکارہ نتاشا سٹینکوویچ نے طلاق کی خبروں کے درمیان بیٹے کے ہمراہ بھارت چھوڑ دیا۔

اس سے قبل نتاشا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں دو تصاویر بھی شیئر کی تھیں جن میں سے ایک تصویر میں وہ سوٹ کیس میں سامان رکھ رہی تھیں جبکہ دوسری تصویر میں اداکارہ گاڑی میں بیٹھی تھیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

طلاق کی خبریں، پانڈیا کی اہلیہ نے بیٹے کے ہمراہ بھارت چھوڑ دیاطلاق کی خبریں، پانڈیا کی اہلیہ نے بیٹے کے ہمراہ بھارت چھوڑ دیابھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سربیئن ماڈل و اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ گزشتہ روز اپنے بیٹے کے ہمراہ ممبئی ائیرپورٹ پر نظر آئیں۔
Baca lebih lajut »

پانڈیا اور نتاشا میں اختلاف کی وجہ کون بنا؟ قریبی دوست نے پردہ اٹھا دیاپانڈیا اور نتاشا میں اختلاف کی وجہ کون بنا؟ قریبی دوست نے پردہ اٹھا دیارواں سال مئی میں اس وقت ان کی علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگی تھیں جب نتاشا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نام کے ساتھ ’پانڈیا‘ ہٹا دیا تھا
Baca lebih lajut »

مداحوں نے ہاردک پانڈیا کے ساتھ نظر آنے والی لڑکی کو نئی بھابھی قرار دیدیامداحوں نے ہاردک پانڈیا کے ساتھ نظر آنے والی لڑکی کو نئی بھابھی قرار دیدیاہاردک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی افواہیں گردش میں ہیں اور اس دوران پانڈیا کی ایک اور لڑکی کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
Baca lebih lajut »

بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور ان کی اہلیہ نتاشا کے مابین تلخی کی افواہ ایک ...نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی 20ورلڈ کپ میں بھارت کی جیت کے ہنگام ایک بار پھر سوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور ان کی اہلیہ نتاشا کے مابین تلخی کی افواہ گردش کرنے لگی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس تاریخی فتح کے بعد دیگر بھارتی کھلاڑیوں کے ساتھ ہاردیک پانڈیا بھی آبدیدہ ہو گئے۔ بعد ازاں انہیں فون پر ویڈیو کال کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا، جس کی ویڈیو...
Baca lebih lajut »

ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کی خبروں کے بعد ان کی اہلیہ کا ذومعنی بیانممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کی خبروں کے بعد ان کی اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ نے پہلی بار ذومعی ردعمل دیا ہے۔  نتاشا اسٹینکوویچ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں ان کہنا تھا کہ ’میری طرف سے آپ کے لیے ایک یاددہانی ہے کہ خدا نے سمندر کو  ختم نہیں کردیا تھا بلکہ سمندر کو...
Baca lebih lajut »

فائنل میں فتح کے فوری بعد کپتان روہت شرما کو گراؤنڈ میں اہم کال موصولفائنل میں فتح کے فوری بعد کپتان روہت شرما کو گراؤنڈ میں اہم کال موصولٹیم کی فتح کے دوران کپتان روہت شرما کو بھارت سے اہم کال موصول ہوئی جو انہوں نے گراؤنڈ میں ہی ریسیو کی: غیرملکی خبرایجنسی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 18:44:42