کے پی ہاؤس میں رینجرز نے چھاپا مارا ، یہ قابل افسوس اور قابل مذمت ہے، حکومت آئین و قانون کاخیال نہیں رکھ رہی: اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ کے پی ہاؤس میں رینجرز نے چھاپا مارا ، یہ قابل افسوس اور قابل مذمت ہے، حکومت آئین و قانون کاخیال نہیں رکھ رہی۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے وزیراعلیٰ کو اغوا کیاگیا، گرفتار کیا گیا، یہ پورے صوبے کی توہین ہے، فوری طور پر علی امین کو چھوڑا جائے، علی امین کے پاس اختیار ہوگا کہ وہ اپنے فیصلے کیسے کرتے ہیں،ہم جرات اور ہمت کے ساتھ حالات کا مقابلہ کریں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نقاب پوشوں کو چابیاں کس نے دیں؟ پی ٹی آئی نے گرفتاریوں کی انکوائری پر سوالات اٹھا دیےپیپلز پارٹی کے جلسے وقت پر ختم ہوتے ہیں؟ یہ آئینی ترمیم لانا چاہتے ہیں، ایم این ایز کو خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے: اسد قیصر
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی والے تصادم اور لاشیں چاہتے ہیں اس لیے ڈی چوک آئیں گے: فیصل واوڈاعمران خان کو پریشانی یہ ہے کہ معیشت بہتر ہوگئی ہے اور ملک پٹری پر چڑھ گیا ہے: سابق وفاقی وزیر کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »
موسم کی درست پیشگوئی کرنے کیلئے 100 ملین ڈالرز کا کمپیوٹر تیارRhea نامی یہ اعلیٰ کارکردگی والا کمپیوٹر اے آئی کی مدد سے آپریٹ ہوتا ہے
Baca lebih lajut »
ماہرین کا صارفین کو مخصوص ایپ ڈیلیٹ کرنے کا انتباہیہ میلویئر صارفین کے بینک اکاؤنٹس کو ہدف بناتا ہے اور ان کی انتہائی خفیہ معلومات تک رسائی حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
Baca lebih lajut »
بھارت: دن دیہاڑے سڑک پر خاتون کا جنسی استحصال، اطراف میں کھڑے لوگ ویڈیو بناتے رہےپولیس کے مطابق ملزم اور وڈیو بنانے والے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
فی الحال یہی نظر آتا ہے کہ اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہونگے: عطا تارڑڈرافٹ کو مشکوک بنایا جارہا ہے، یہ تاثر دینا درست نہیں کہ آئنی ترمیم کو مسودہ کہیں اور سے آیا: وفاقی وزیر اطلاعات
Baca lebih lajut »