موسم کی درست پیشگوئی کرنے کیلئے 100 ملین ڈالرز کا کمپیوٹر تیار

Indonesia Berita Berita

موسم کی درست پیشگوئی کرنے کیلئے 100 ملین ڈالرز کا کمپیوٹر تیار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

Rhea نامی یہ اعلیٰ کارکردگی والا کمپیوٹر اے آئی کی مدد سے آپریٹ ہوتا ہے

موبائل فونز کے استعمال کا دماغی کینسر سے کوئی تعلق نہیں، ڈبلیو ایچ اوملک میں یوم دفاع آج بھرپور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہےوفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ کے پہلے مرحلے کیلیے جامع پلان طلب کر لیاامریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے نے ٹیکس چوری کے الزامات کا اعتراف کر لیاتیل کی قیمتیں گرنے سے پاکستانی معیشت کو فائدہ ہوگا، جے ایس گلوبل رپورٹ2 لیڈی سمیت 6 پولیس اہلکار سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر معطلامریکا میں ایک 100 ملین ڈالرز کا کمپیوٹر تیار کیا گیا ہے جو اے آئی کی مدد سے موسمیاتی تبدیلیوں کی...

امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یہ نیا 100ملین ڈالرز کا ہائی پرفارمنس کمپیوٹر سسٹم نیشنل اوشینکا اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن NOAA کی سائنس اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق تحقیقی اور ترقی کی کوششوں کے کاموں کو آگے بڑھائے گا۔ Rhea نامی یہ اعلیٰ کارکردگی والا کمپیوٹر اے آئی کی مدد سے موسم، آب و ہوا، سمندر اور ماحولیاتی نظام کی پیشگوئی کے بارے میں این او اے اے کو معاونت فراہم کرے گا۔

اسسٹنٹ سکریٹری آف کامرس مائیکل سی مورگن نے ایک نیوز ریلیز میں لکھا کہ Rhea ہائی پرفارمنس کمپیوٹر سسٹم ادارے کے لیے ضروری کمپیوٹنگ کی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے تاکہ ملک کی آب و ہوا پر کی جانے والی تحقیقات کو بڑھایا جا سکے۔بینک نوٹوں کی نئی سیریز کے لیے آرٹ کا مقابلہ، نتائج کا اعلان خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نامزدگی قبول کرنے کے بعد سے کملا ہیرس کی انتخابی مہم کیلیے 40 ملین ڈالرز جمعنامزدگی قبول کرنے کے بعد سے کملا ہیرس کی انتخابی مہم کیلیے 40 ملین ڈالرز جمعکملا ہیرس کی انتخابی مہم میں اب تک 540 ملین ڈالرز جمع ہوچکے ہیں ، امریکی میڈیا
Baca lebih lajut »

معدومیت کے قریب نارنجی مونارک تتلی کو پچانے کا فیصلہمعدومیت کے قریب نارنجی مونارک تتلی کو پچانے کا فیصلہسائنسدانوں نے تتلی کے سپرم سیلز کو ذخیرہ کرنے کا پروٹوکول تیار کیا ہے
Baca lebih lajut »

ہمپ بیک وہیلز ٹولز بنانے اور استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، تحقیقہمپ بیک وہیلز ٹولز بنانے اور استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، تحقیقیہ عظیم الحثہ وہیل ٹولز تیار اور انہیں استعمال کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف سے قرض کا حصول، پاکستان نے ایک ارب ڈالر قرض کی باضابطہ درخواست کر دیآئی ایم ایف سے قرض کا حصول، پاکستان نے ایک ارب ڈالر قرض کی باضابطہ درخواست کر دیپاکستا ن کی درخواست پر بینک نے اصولی طور پر پاکستان کیلئے قرض کی کریڈٹ لائن بحال کرنے پر آمادگی کا اظہار کر دیا ہے: سرکاری ذرائع
Baca lebih lajut »

300 ارب روپے کے گندم اسکینڈل کے خصوصی آڈٹ کا حکم300 ارب روپے کے گندم اسکینڈل کے خصوصی آڈٹ کا حکمبتایا گیا کہ گزشتہ سال28.18 ملین ٹن گندم پیدا ہونے کے باوجود نگراں حکومت نے 2.45 ملین ٹن مزید درآمد کرنے کا فیصلہ کیا
Baca lebih lajut »

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیا190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیااسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کے ریکارڈ کی فراہمی کی درخواست پر سماعت کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 22:26:22