کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں اب تک 540 ملین ڈالرز جمع ہوچکے ہیں ، امریکی میڈیا
نامزدگی قبول کرنے کے بعد سے کملا ہیرس کی انتخابی مہم کیلیے 40 ملین ڈالرز جمعشمالی کوریا، ملکی ساختہ ڈرون کا کامیاب تجربہحیدرآباد میں رات گئے مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتارایکسائز نارکوٹکس کنڑول ٹیم کی کارروائی، 2 بین الصوبائی منشیات فروش گرفتارنامزدگی قبول کرنے کے بعد سے کملا ہیرس کی انتخابی مہم کیلیے 40 ملین ڈالرز جمعامریکی صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے لیے مزید 40 ملین ڈالرز جمع...
امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن میں نامزدگی قبول کرنے کی تقریر کے بعد سے کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے لیے 40 ملین ڈالرز جمع ہوئے۔ گزشتہ ماہ صدر جو بائیڈن کی جانب سے صدارتی انتخاب سے دستبرداری کے بعد سے کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے لیے اب تک 540 ملین ڈالرز کی رقم جمع ہوچکی ہے۔ نومبر میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار اور امریکا کی نائب صدر کمل ہیرس اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں سخت مقابلے کی توقع ہے۔ صدارتی انتخاب سے متعلق تازہ سروے میں کملا ہیرس کو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری حاصل ہے۔ کملا ہیرس کی مقبولیت 48.4 جبکہ ٹرمپ کی 45.3 فیصد ہے۔حزب اللہ کا سیکڑوں راکٹس اور ڈرونز سے حملہ؛ اسرائیل کا 2 روزہ ایمرجنسی کا اعلان
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں ایک ہفتے کے دوران 20 کروڑ ڈالر جمعڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے تین مہینوں میں 33 کروڑ 10 لاکھ ڈالرجمع ہوئے تھے
Baca lebih lajut »
امریکا کو ٹرمپ کے جھوٹ اور افراتفری کے مزید 4 برس نہیں چاہیے؛ اوباماامریکی اقدار کی اہمیت سے آگاہ کملا ہیرس ملک کی نئی صدر ہوں گی، باراک اوباما
Baca lebih lajut »
رابرٹ کینیڈی جونئیرامریکی صدارت کی دوڑ سے دستبردار، ٹرمپ کی حمایت کردیمیرے الیکشن لڑنے سے کملا ہیرس کو فائدہ اور ٹرمپ کو نقصان ہوتا، رابرٹ کینیڈی جونئیر
Baca lebih lajut »
کملا ہیرس نے امریکی صدارتی امیدوار کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیےہر ایک ووٹ لینے کے لیے سخت محنت کروں گی اورنومبر میں ہمارے لوگوں کی طاقتور مہم کامیاب ہوگی: نائب امریکی صدر
Baca lebih lajut »
امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے5 نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخاب میں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے
Baca lebih lajut »
امریکی صدارتی انتخاب؛ کملا ہیرس کو ڈونلڈ ٹرمپ پر سبقتڈیموکریٹک پارٹی نے جو بائیڈن کی جگہ کملا ہیرس کو صدارتی امیدوار نامزد کیا تھا
Baca lebih lajut »