امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے

Indonesia Berita Berita

امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

5 نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخاب میں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے

رواں سال ملک میں 27,542 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، بیشتر کا تعلق آئی ٹی سےپیرس اولمپکس؛ کس غلطی پر جنوبی کوریا نے انٹرنیشنل کمیٹی نے معافی مانگیدوسرا 4 روزہ میچ؛ بنگلادیش اے کو پاکستان شاہینز پر 163 رنز کی برتریوفاقی وزیر داخلہ کا رہنما جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہویمنز ایشیاکپ؛ سیمی فائنل میں شکست کے بعد کپتان ندا ڈار کا بیان آگیاچیمپئینز ٹرافی؛ 99.

صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا اعلان کیا۔ کملا ہیرس نے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرتے وقت کی تصویر بھی شئیر کی۔ کملا ہیرس کا بیان میں کہنا تھا کہ میں نے باضابطہ طور پر امریکی صدارت کی امیدوار کے طور پر کاغذات نامزدگی پر دستخط کردئیے ہیں۔ میں ایک ایک ووٹ حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کروں گی۔ نومبر میں ہمارے لوگوں کی طاقت ور مہم کامیاب ہوگی۔

اس سے قبل امریکا کے سابق صدر بارک اوباما نے کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما کو یقین ہے کہ کملا ہیرس امریکا کی بہترین صدر بنیں گی۔ صدر جوبائیڈن کی جانب سے صدارتی انتخاب سے دستبرداری کے بعد 59 سالہ کملا ہیرس نے اپنی مہم کا آغاز کیا تھا۔ امریکا میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن پارٹی کے امیدواراور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔زمبابوین وکٹ کیپر نے ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا ناپسندیدہ ریکارڈ بنالیامارک زکربرگ سونے کا ہار کیوں پہنتے ہیں؟ راز سے پردہ اٹھا دیاچیمپئینز ٹرافی؛ 99.

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کملا ہیرس نے امریکی صدارتی امیدوار کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیےکملا ہیرس نے امریکی صدارتی امیدوار کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیےہر ایک ووٹ لینے کے لیے سخت محنت کروں گی اورنومبر میں ہمارے لوگوں کی طاقتور مہم کامیاب ہوگی: نائب امریکی صدر
Baca lebih lajut »

باراک اوباما جلد ہی کملا ہیرس کی بطور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار حمایت کردینگےباراک اوباما جلد ہی کملا ہیرس کی بطور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار حمایت کردینگےنیویارک پوسٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ سابق صدر اوباما کو یقین ہے کہ کملا ہیرس کسی بھی صورت ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرا نہیں سکیں گی
Baca lebih lajut »

بائیڈن کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیابائیڈن کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیاکملا ہیرس کو صدارتی الیکشن میں شکست دینا بائیڈن کے مقابلے میں اور آسان ہوگا، ڈونلڈٹرمپ
Baca lebih lajut »

کملا ہیرس نے ڈیموکریٹ پارٹی کا صدارتی امیدوار نامزد ہونے کیلئے مطلوب حمایت حاصل کرلیکملا ہیرس نے ڈیموکریٹ پارٹی کا صدارتی امیدوار نامزد ہونے کیلئے مطلوب حمایت حاصل کرلیجب میں نے صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا تو اسی وقت کہہ دیا تھا کہ نامزدگی جیتوں گی: کملا ہیریس
Baca lebih lajut »

اوباما نے تاحال کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار حمایت کا اعلان کیوں نہیں کیا؟اوباما نے تاحال کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار حمایت کا اعلان کیوں نہیں کیا؟اوباما جلد کملا ہیرس کے نام کی توثیق کریں گے اور ممکنہ طور پر کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں بھی شریک ہوں گے: ذرائع جیو نیوز
Baca lebih lajut »

ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قراردیدیاڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قراردیدیاامریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا اسرائیل سے متعلق بیان توہین آمیز ہے: اسرائیلی وزیراعظم ملاقات کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کا اظہار خایل
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 04:06:59