نیویارک پوسٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ سابق صدر اوباما کو یقین ہے کہ کملا ہیرس کسی بھی صورت ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرا نہیں سکیں گی
امریکا کے سابق صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کے اہم ترین رہنماؤں میں سے ایک باراک اوباما کچھ ہی دیر میں کملا ہیرس کی بطور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار حمایت کا اعلان کردیں گے۔
اخبار کا دعویٰ تھا کہ اسی وجہ سے باراک اوباما نے کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار توثیق سے اب تک گریز کیا۔کملا ہیرس اور ٹرمپ کے درمیان انتہائی کانٹے کا مقابلہ، سروے سامنے آگئےاس نمائندے نے بدھ کی شام ڈیموکریٹک پارٹی کے دو سینئر ترین رہنماؤں سے بات کی تھی جنہوں نے کہا تھا کہ 100 فیصد یقینی ہے کہ باراک اوباما بھی دیگر سینئر ڈیموکریٹ رہنماؤں کی طرح کملا ہیرس کی نہ صرف توثیق کریں گے بلکہ ان کی انتخابی مہم میں بھی شرکت کریں گے تاکہ ڈیموکریٹ پارٹی پوری طرح متحد ہونےکا نہ صرف اظہار کرے بلکہ کملا ہیرس...
یہ بات درست ہےکہ اوباما نے امریکا کے صدر جو بائیڈن سے کہا تھا کہ وہ دوبارہ صدارت کا امیدوار بننے سے گریز کریں اور جب بائیڈن نے خود کو صدارتی دوڑ سے باہر کیا تو اس وقت بھی اوباما نے بائیڈن کے فیصلے کو سراہا تھا تاہم اوباما نے اسی لمحے کملا ہیرس کی ثویق سے گریز کیا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اوباما نے تاحال کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار حمایت کا اعلان کیوں نہیں کیا؟اوباما جلد کملا ہیرس کے نام کی توثیق کریں گے اور ممکنہ طور پر کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں بھی شریک ہوں گے: ذرائع جیو نیوز
Baca lebih lajut »
کملا ہیرس نے ڈیموکریٹ پارٹی کا صدارتی امیدوار نامزد ہونے کیلئے مطلوب حمایت حاصل کرلیجب میں نے صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا تو اسی وقت کہہ دیا تھا کہ نامزدگی جیتوں گی: کملا ہیریس
Baca lebih lajut »
کوئی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ٹرمپ کو نہیں ہرا سکتا: ملیحہ لودھیکملا ہیرس کے بجائے کوئی دوسرا ڈیموکریٹ امیدوار بہتر کارکردگی دکھا سکتا تھا: ریپبلکن رہنما ارجمند ہاشمی
Baca lebih lajut »
بائیڈن کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیاکملا ہیرس کو صدارتی الیکشن میں شکست دینا بائیڈن کے مقابلے میں اور آسان ہوگا، ڈونلڈٹرمپ
Baca lebih lajut »
امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار، کملا ہیرس کی حمایت کا اعلانسوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں جوبائیڈن نے کہا کہ بقیہ مدت صدر کے طور پر فرائض کی تکمیل پر توجہ دوں گا۔
Baca lebih lajut »
’ پارٹی کے اتحاد کیلئے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا‘، بائیڈن کا دستبرداری کے بعد قوم سے خطابکملا ہیرس میں ملک اور قوم کو متحد رکھنے کی صلاحیت ہے: امریکی صدر
Baca lebih lajut »