300 ارب روپے کے گندم اسکینڈل کے خصوصی آڈٹ کا حکم

Pakistan Berita

300 ارب روپے کے گندم اسکینڈل کے خصوصی آڈٹ کا حکم
Punjab GovtWheat
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

بتایا گیا کہ گزشتہ سال28.18 ملین ٹن گندم پیدا ہونے کے باوجود نگراں حکومت نے 2.45 ملین ٹن مزید درآمد کرنے کا فیصلہ کیا

بتایا گیا کہ گزشتہ سال28.18 ؍ ملین ٹن گندم پیدا ہونے کے باوجود نگراں حکومت نے 2.45؍ ملین ٹن مزید درآمد کرنے کا فیصلہ کیا۔ فوٹو فائل

آڈیٹر جنرل کی طرف سے تمام صوبائی اور علاقائی ڈائریکٹر جنرل آڈٹ کو یہ ذمہ داری دی گئی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ محکمہ خوراک سے ایک ہفتے کے اندر درج ذیل معلومات فراہم کرنے کو کہیں:۲) گندم کی کمی کی مکمل فہرست، مقام، گنجائش، قلت کی نوعیت وغیرہ۔ تمام صوبائی محکمہ خوراک کو ایک پروفارما بھی دیا گیا ہے جس میں متعلقہ حکام سے کہا گیا ہے کہ وہ یہ پروفارما پُر کرکے آڈٹ حکام کو فراہم کریں۔

ڈائریکٹر جنرل آڈٹ نارتھ، لاہور اور ڈائریکٹر جنرل آڈٹ ساؤتھ کراچی کو بھی پاکستان کسٹمز سے مطلوبہ معلومات اکٹھا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Punjab Govt Wheat

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

FBR، جولائی اگست میں ٹیکس وصولیوں کے ہدف میں ناکامFBR، جولائی اگست میں ٹیکس وصولیوں کے ہدف میں ناکام1.8 ہزار ارب کے ٹیکس عائد کرنے کے باوجود وصولیاں ہدف سے111 ارب روپے کم رہیں
Baca lebih lajut »

ماہانہ ٹیکس وصولی میں ایف بی آر کو 116 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامناماہانہ ٹیکس وصولی میں ایف بی آر کو 116 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنااگست 2024 کے لیے مقررہ ہدف 898 ارب روپے کے مقابلے جمعہ کی شام تک ایف بی آر کی عارضی وصولی 782 ارب روپے رہی
Baca lebih lajut »

گزشتہ مالی سال تنخواہ دار طبقے کے 375 ارب روپے کے مقابلے خوردہ فروشوں نے کتنا ٹیکس اداکیا؟گزشتہ مالی سال تنخواہ دار طبقے کے 375 ارب روپے کے مقابلے خوردہ فروشوں نے کتنا ٹیکس اداکیا؟ٹیکس کی شرح میں اضافے سے تنخواہ دار طبقے کو رواں مالی سال کے دوران 450 ارب روپے کا ٹیکس ادا کرنے کا اندازہ لگایا گیا ہے
Baca lebih lajut »

نئی آئی پی پیز کے بعد کیپسٹی پے منٹ میں 2142 ارب روپے کا اضافہنئی آئی پی پیز کے بعد کیپسٹی پے منٹ میں 2142 ارب روپے کا اضافہبجلی کے شعبے میں مالی سال2017 میں کیپسٹی پے منٹ (ادائیگی کی صلاحیت) کا حجم 384 ارب روپے تھا
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کا ارشد ندیم کیلئے 15 کروڑ روپے اور اسلام آباد میں سڑک نام سے منسوب کرنے کا اعلانوزیراعظم کا ارشد ندیم کیلئے 15 کروڑ روپے اور اسلام آباد میں سڑک نام سے منسوب کرنے کا اعلانوزیراعظم نے جناح اسٹیڈیم میں ارشد ندیم ہائی پرفارمنس اکیڈمی بنانے اور کھلاڑیوں کےلیے ایک ارب روپے کے انڈومنٹ فنڈ کا بھی اعلان کیا
Baca lebih lajut »

ریسٹورنٹ میں مفت کھانے کیلئے فیملی نے اپنی ڈش میں کاکروچ ڈال دیےریسٹورنٹ میں مفت کھانے کیلئے فیملی نے اپنی ڈش میں کاکروچ ڈال دیےانتظامیہ نے غیر ضروری اسکینڈل سے بچنے کے لیے فیملی کے مطالبات تسلیم کیے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 06:22:55