یہ میلویئر صارفین کے بینک اکاؤنٹس کو ہدف بناتا ہے اور ان کی انتہائی خفیہ معلومات تک رسائی حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 66 افراد ہلاکراولپنڈی ریجن میں حالات پرامن اور قانون کی پاسداری یقینی بنایا گیا، آئی جی پنجابانکم ٹیکس ریٹرنز جمع کروانے کیلیے متحدہ بزنس فورم کا 31 اکتوبر تک توسیع کا مطالبہلاہور کے علاقے فیکٹری ایریا سے لڑکی کی بوری بند لاش برآمدحسن نصر اللہ کی شہادت کی خبر دیتے ہوئے خاتون اینکر رو پڑیجماعت اسلامی کا ملک بھر میں حسن نصر اللہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کا اعلانسول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز دو حصوں میں تقسیم، بورڈز...
نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 66 افراد ہلاکراولپنڈی ریجن میں حالات پرامن اور قانون کی پاسداری یقینی بنایا گیا، آئی جی پنجابانکم ٹیکس ریٹرنز جمع کروانے کیلیے متحدہ بزنس فورم کا 31 اکتوبر تک توسیع کا مطالبہلاہور کے علاقے فیکٹری ایریا سے لڑکی کی بوری بند لاش برآمدحسن نصر اللہ کی شہادت کی خبر دیتے ہوئے خاتون اینکر رو پڑیجماعت اسلامی کا ملک بھر میں حسن نصر اللہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کا اعلانسول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز دو حصوں میں تقسیم، بورڈز آویزاں
ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کو ایک میلویئر سے متاثرہ ایک ایسی ایپ سے خبردار کیا ہے جو گوگل کروم جیسے پلیٹ فارم کا روپ دھار کر جعلسازی کا شکار کر رہی ہے۔
۔
سیکورٹری کمپنی تھریٹ فیبرک کے سائبر محققین کے مطابق یہ اوکٹو اینڈرائیڈ میلویئر کی ایک نئی قسم ہے جس کو اوکٹو 2 کا نام دیا گیا ہے اور یہ یورپ بھر میں پھیل رہا پئ۔
کمپنی اس سے قبل اپریل 2022 میں ایک خطرناک بینکنگ ٹروجن اوکٹو کی نشان دہی کرچکی ہے۔ اس کے بعد سے اس میلویئر میں کافی تبدیلی واقع ہوئی ہے۔اس ایپ کو استعمال کرتے ہوئے ہیکرز ڈیوائس کی اسکرین کو دور سے ہی لاک اور میوٹ کر سکتے ہیں، اور ساتھ ہی کوئی بھی ایپ لانچ کرتے ہوئے روابط یعنی کانٹیکٹس کو میلویئر کے حامل پیغامات بھیج سکتے ہیں۔
یہ میلویئر صارفین کے ایس ایم ایم میں گھسنے کی خطرناک صلاحیت رکھتا ہے جس کا مطلب ہے کہ موصول ہونے والے کسی بھی کوڈ کو ہیکرز حاصل کر سکتے ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مالک کی گرفتاری کے ایک ماہ کے اندر ٹیلی گرام کا یوٹرنمیسجنگ ایپ قانونی درخواستوں کے جواب میں صارفین کا ڈیٹا حکام کے ساتھ شیئر کرے گی
Baca lebih lajut »
مخصوص نشستوں کا کیس، الیکشن کمیشن کا عدالتی وضاحت پرقانونی ماہرین سے مشاورت کا فیصلہاجلاس میں سپریم کورٹ کے مختصر فیصلے اور الیکشن کمیشن کی مانگی گئی وضاحت کےجواب میں سپریم کورٹ کے 14 ستمبرکے آرڈرپربھی غور کیا گیا: ذرائع
Baca lebih lajut »
دل کا رشتہ ایپ نے پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کا ’گولڈ ایوارڈ‘ جیت لیادل کا رشتہ ایپ نے بہت ہی کم عرصے میں یہ ایوارڈ حاصل کر کے اپنے آپ کو ایک کامیاب اسٹارٹ اپ اور ایک بہترین ڈیجیٹل ایپ ہونے کا ثبوت دیا ہے
Baca lebih lajut »
مخصوص نشستوں کا کیس: الیکشن کمیشن کا پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہاس سے قبل سپریم کورٹ کے 12 جولائی کے عبوری فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن سپریم کورٹ میں درخواست دائر ہو چکی ہے
Baca lebih lajut »
IMF اجلاس کا کیلنڈر جاری، پاکستان کا نام پھر شامل نہیںپاکستان کو تاحال2ارب ڈالر بیرونی فنانسنگ گیپ کو پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نئے اسٹیکر فیچر کا اعلانصارفین فوری طور پر مثالی اسٹیکر تلاش کرسکتے ہیں چاہے وہ ان کے ذاتی کلیکشن میں نہ ہو
Baca lebih lajut »