اجلاس میں سپریم کورٹ کے مختصر فیصلے اور الیکشن کمیشن کی مانگی گئی وضاحت کےجواب میں سپریم کورٹ کے 14 ستمبرکے آرڈرپربھی غور کیا گیا: ذرائع
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر سپریم کورٹ کی وضاحت پر قانونی ماہرین سے مشاورت لینے کا فیصلہ کرلیا۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں ممبران، سیکرٹری الیکشن کمیشن، اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن لاء اور لیگل ٹیم شریک ہوئی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سےمتعلق مختصر فیصلے اور الیکشن کمیشن کی مانگی گئی وضاحت کےجواب میں سپریم کورٹ کے 14 ستمبرکے آرڈرپربھی غور کیا گیا۔
ذرائع نے بتایاکہ اجلاس میں مخصوص نشستوں سے متعلق پارلیمنٹ میں کی گئی قانون سازی پربھی غور ہوا اور قانونی نکات اورمضمرات کا بھی جائزہ لیا گیا۔الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے جو دھمکی قبول نہیں کرے گا، ذرائع ای سی پی کا عدالتی وضاحت پر ردعملذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے اس معاملے پر قانونی ماہرین سے مشاورت کا فیصلہ کیا اور اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کا اجلاس کل دوبارہ ہوگا۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں الیکشن کمیشن اور پاکستان تحریک انصاف کی درخواستوں پر وضاحت میں کہا کہ 12 جولائی کے فیصلے میں کوئی ابہام نہیں ہے، سپریم کورٹ کا 12 جولائی کا شارٹ آرڈر بہت واضح ہے اور الیکشن کمیشن نے اس حکم کو غیر ضروری طور پر پیچیدہ بنایا ہے، فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے کے سنگین نتائج ہوں گے۔سانحہ اے پی ایس میں زندہ بچ جانیوالے احمد نواز کو کنگ چارلس برٹش امپائر میڈل سے نواز دیا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر وضاحت سے متعلق الیکشن کمیشن میں اجلاسسپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر وضاحت سے متعلق الیکشن کمیشن میں مشاورتی اجلاس
Baca lebih lajut »
انٹراپارٹی الیکشن نہ کرانے پر انتخابی نشان واپس اور پارٹی ڈی نوٹیفائی ہو سکتی ہے: چیف الیکشن کمشنرالیکشن کمیشن نے جے یو آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا
Baca lebih lajut »
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے کے سنگین نتائج ہوں گے: سپریم کورٹ اکثریتی بینچ کی وضاحتسپریم کورٹ کا 12 جولائی کا شارٹ آرڈر بہت واضح ہے اور الیکشن کمیشن نے اس حکم کو غیر ضروری طور پر پیچیدہ بنایا ہے: 8 رکنی اکثریتی بینج کی وضاحت
Baca lebih lajut »
فرانسیسی صدر نے نئے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیاایمانوئیل میکرون کا یہ فیصلہ آمرانہ ہے، فرانسیسی عوام سے الیکشن چرایا گیا، اپوزیشن
Baca lebih lajut »
ڈپٹی رجسٹرار سپریم کورٹ کا 8 ججز کے وضاحتی بیان سے اظہار لاعلمی، رجسٹرارکو نوٹ لکھ دیاالیکشن کمیشن کی وضاحت کی درخواست پر نوٹسز بھی جاری نہیں کیےگئے، ڈپٹی رجسٹرار کا رجسٹرار سپریم کورٹ کو نوٹ
Baca lebih lajut »
’آزاد آئینی ادارہ ہے‘، الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی کو اخراجات پر بریفنگ دینے سے معذرت کرلیکمیشن مانگی گئی معلومات کمیٹی کو دینے کا پابند نہیں اور قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کے دائرہ اختیار میں نہیں: الیکشن کمیشن کا وزارت پارلیمانی امور کو خط
Baca lebih lajut »