پی آئی اے نے فضائی بیٹرکے اہم طیاروں پر آئیڈیاز 2024 کا لوگو پینٹ کروا لیا
آئیڈیاز دوسالہ دفاعی نمائش ہے۔ آخری بارنمائش کا انعقاد 2022 میں کیا گیا تھا۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقد کی جانے والی 4 روزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں افتتاحی تقریب سمیت متعدد سرگرمیاں شامل ہیں۔ نمائش میں کراچی کے عوام اور غیرملکی معززین کے لیے دفاعی صنتعوں سے متعلق موضوعات پر بین الاقوامی سیمنارز کا انعقاد کیا جائے گا۔ کلفٹن کے علاقے سی ویو پرنشان پاکستان پر شو بھی منعقد کیا جائے گا۔
آئیڈیاز خطے کی بڑی دفاعی نمائشوں میں سے ایک ہے جہاں دنیا بھر کے نمائش کنندگان اپنی دفاعی مصنوعات اور سازوسامان پیش کرتے ہیں۔ دوسری جانب پی آئی اے نے فضائی بیڑے میں شامل اہم طیاروں پردفاعی نمائش آئیڈیاز کا لوگو پینٹ کروادیا۔ بوئنگ 777 اور ائیر بس 320 کے 4 جہازوں پر لوگو پینٹ کروائے گئے ہیں۔ نیرو باڈی اور وائیڈ باڈی طیارے ملکی و بین الاقوامی فضائی روٹس پر استعمال کیے جاتے ہیں۔پنجاب حکومت نے پہلی بار اسموگ کیلیے 10 ارب اور ماحولیات کیلیے 100 ارب کا بجٹ رکھا ہے، مریم اورنگزیبخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں کمی آگئیرواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں 5.19 فیصد کمی آئی
Baca lebih lajut »
مارک زکربرگ ایمازون کے بانی کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے2024 مارک زکربرگ کے لیے بہت اچھا ثابت ہوا ہے اور وہ رواں برس کے دوران دنیا میں اب تک سب سے زیادہ دولت کمانے میں کامیاب رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »
رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈمالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران 10 ارب 88 کروڑ ڈالر کے ساتھ برآمدات میں 13.45 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا: ادارہ شماریات
Baca lebih lajut »
اکشے کمار کا تمباکو نوشی مخالف اشتہار تھیٹرز سے ہٹادیا گیااشتہار چھ سال سے بھارتی سینما گھروں میں ہر فلم کی نمائش میں دکھایا جارہا تھا
Baca lebih lajut »
بگ باس 18 میں گدھے کی اینٹری سے ہنگامہ برپا، سلمان نئی مشکل میں پھنس گئےبگ باس کا سیزن 18 سلمان خان کی میزبانی میں رواں ماہ سے بھارتی چینل پر شنر کیا جارہا ہے
Baca lebih lajut »
اسموگ تدارک مہم؛ لاہور میں بغیر ترپال ٹریکٹر ٹرالی اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کا داخلہ بندرواں ماہ کے دوران دھواں چھوڑنے والی 780 گاڑیاں شہر کے مختلف تھانوں میں بند کرائی گئیں، سی ٹی او لاہور
Baca lebih lajut »