بگ باس کا سیزن 18 سلمان خان کی میزبانی میں رواں ماہ سے بھارتی چینل پر شنر کیا جارہا ہے
/فوٹوفائلبگ باس کے جاری سیزن میں ’گدھراج‘ نامی گدھے کی اینٹری ہوئی جس کے بعد سے سلمان خان اور بگ باس کیلئے عوامی حلقوں کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے، ساتھ ہی جانوروں کے ساتھ سلوک پر اخلاقی سوالات بھی اٹھائے جا ر ہے ہیں۔
سلمان خان کو لکھے گئے خط میں پیٹا انڈیا نے بگ باس کے گھر میں گدھے کو رکھنے کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’بگ باس 18‘ میں گدھے کا استعمال، سلمان خان نئے تنازعے میں پھنس گئےعوامی حلقوں میں شدید ردعمل آیا ہے اور جانوروں کے ساتھ سلوک پر اخلاقی سوالات اٹھ رہے ہیں
Baca lebih lajut »
سدھارتھ شکلا کے معاملے میں غیرمحفوظ محسوس کرتی تھی، شہناز گلسدھارتھ شکلا اور شہناز گل کی پہلی ملاقات بگ باس 13 میں ہوئی تھی
Baca lebih lajut »
بگ باس سیزن 18 کے پرومو میں سلمان خان کے اے آئی روپ نے دھوم مچادیاس بار شو میں سلمان خان کا ماضی اور مستقبل کے AI سے بنے ہوئے کرداروں کے ساتھ سامنا ہوگا
Baca lebih lajut »
سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزک کی منگنی ٹوٹ گئی، رشتہ ختم ہونے کی وجہ کیا بنی؟عبدو روزک بگ باس سیزن 16 کے امیدوار بھی رہے ہیں اور اپنی منفرد شخصیت کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول ہیں
Baca lebih lajut »
ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ میں آئینی عدالت قائم کی جائے گی، اسحاق ڈار کی تصدیقعوامی مفاد کیلیے نئی عدالت قائم کی جائے گی، وزیراعظم کی جانب سے اتحادیوں کو دیے گئے عشایے میں اسحاق ڈار کی بریفنگ
Baca lebih lajut »
بگ باس میں شریک امیدوار عدنان شیخ کی بہن نے بھابھی کی تصاویر لیک کردیںعدنان کی شادی کی ویڈیوز اور تصاویر میں اہلیہ نے چہرے پر ماسک پہن رکھا ہے اور نہ ہی کسی تقریب میں بغیر ماسک شرکت کی
Baca lebih lajut »