رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈ

Trade Deficit Berita

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران 10 ارب 88 کروڑ ڈالر کے ساتھ برآمدات میں 13.45 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا: ادارہ شماریات

ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں 5.19 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر میں برآمدات 10.64 فیصد کے اضافے سے 2 ارب 97 کروڑ ڈالر رہیں جبکہ گزشتہ سال اکتوبر میں برآمدات کا حجم 2 ارب 69 کروڑ ڈالر تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں کمی آگئیرواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں کمی آگئیرواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں 5.19 فیصد کمی آئی
Baca lebih lajut »

خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے پہلے چار ماہ میں 14.8 ارب روپے کے محاصل اکٹھے کر لیےخیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے پہلے چار ماہ میں 14.8 ارب روپے کے محاصل اکٹھے کر لیےگزشتہ مالی سال کے پہلے چار ماہ کے مقابلے میں 40 فیصد زیادہ ہیں
Baca lebih lajut »

پاکستان کے اِکْسپورٹز میں نمایاں اضافہ، تاہم تجارت میں کمی بڑھ رہی ہےپاکستان کے اِکْسپورٹز میں نمایاں اضافہ، تاہم تجارت میں کمی بڑھ رہی ہےف mali سال 2024 کے پہلے کوارٹر میں پاکستان کے اِکْسپورٹز میں 14.1 فیصد کی اضافت ہوئی، لیکن درآمدات میں تیزی سے اضافہ کے باعث تجارت میں کمی بڑھ رہی ہے۔
Baca lebih lajut »

مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں درآمدات کے مقابلے میں برآمدات میں اضافہمالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں درآمدات کے مقابلے میں برآمدات میں اضافہستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں تجارتی خسارہ بھی کم ہو کر 1.5 ارب ڈالر رہا، وفاقی ادارہ شماریات
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف کا رواں مالی سال میں مہنگائی، بے روزگاری میں کمی کی پیشگوئیآئی ایم ایف کا رواں مالی سال میں مہنگائی، بے روزگاری میں کمی کی پیشگوئیرواں مالی سال شرح نمو 3.2 فیصد رہے گی، اگلے سال 4 فیصد اور 2029 تک بتدریج 4.5 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے
Baca lebih lajut »

وزارت دفاع کے جہازوں کیلئے 1.8 ارب ڈالر ضمنی گرانٹ کی منظوریوزارت دفاع کے جہازوں کیلئے 1.8 ارب ڈالر ضمنی گرانٹ کی منظوریگرانٹس کے لیے فنڈز رواں مالی سال 25-2024 کے بجٹ سے دیے جائیں گے، اعلامیہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 05:18:42