گزشتہ مالی سال کے پہلے چار ماہ کے مقابلے میں 40 فیصد زیادہ ہیں
خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں 14.8 ارب روپے کے محاصل اکٹھے کر لیے جو کہ ۔
رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں سیلز ٹیکس آن سروسز کی مد میں 11.25 ارب روپے جبکہ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سس کی مد میں 3.59 ارب روپے کے محاصلے اکٹھے کیے گئے ہیں۔ گزشتہ مالی سال کے پہلے چار ماہ میں کیپرا نے سیلز ٹیکس آن سروسز کی مد میں 9.3 ارب روپے جبکہ انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ سس کی مد میں 1.28 ارب روپے جمع کیے تھے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایف بی آر رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں مقرر کردہ ٹیکس وصولی میں ناکامپہلے چار ماہ کے دوران 191ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے
Baca lebih lajut »
لاہور؛ اسموگ کے تدارک کیلیے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، آتش بازی پر مکمل پابندیمحکمہ ماحولیات نے اسموگ کے اثرات میں کمی کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی
Baca lebih lajut »
علی گنڈاپور کی کے پی ہاؤس جانے اور واپس نکلنے کی فوٹیج منظر عام پر آگئیوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کالے کپڑوں میں کے پی ہاؤس میں داخل ہوئے جب کہ کے پی ہاؤس سے باہر نکلتے ہوئے انہوں نے نیا لباس پہنا ہوا تھا
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کی نجکاری، 85 ارب کی جگہ ایک بڈر کی صرف 10 ارب کی بولیپی آئی اے کے ذمہ 200 ارب روپے کے واجبات ہیں، 85 ارب روپے میں تو نئی ایئر لائن کھڑی ہوجائے گی، بڈر کا مؤقف
Baca lebih lajut »
سعودی عرب کے حیرت انگیز تعمیراتی منصوبے کا پہلا جزیرہ عوام کیلئے کھول دیا گیا500 ارب ڈالرز کے نیوم منصوبے میں شامل سندالہ نامی جزیرے کو سب سے پہلے عوام کے لیے کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
وزیراعلیٰ کے پی علی امین کا گورنر فیصل کریم کنڈی سے پہلا باضابطہ رابطہگورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اسلام آباد میں تمام مصروفیات ترک کرکے پشاور کے لیے روانہ ہوگئے
Baca lebih lajut »