علی گنڈاپور کی کے پی ہاؤس جانے اور واپس نکلنے کی فوٹیج منظر عام پر آگئی

Cm Kpk Berita

علی گنڈاپور کی کے پی ہاؤس جانے اور واپس نکلنے کی فوٹیج منظر عام پر آگئی
Imran KhanIslamabad PolicePti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کالے کپڑوں میں کے پی ہاؤس میں داخل ہوئے جب کہ کے پی ہاؤس سے باہر نکلتے ہوئے انہوں نے نیا لباس پہنا ہوا تھا

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گزشتہ روز خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں داخل ہونے اور وہاں سے باہر نکلنے کی فوٹیج سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق سامنے آنے والی ویڈیو میں موجود ایک تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علی امین گنڈاپور کالی شلوار قمیص میں کے پی ہاؤس میں داخل ہوتے ہیں جب کہ کے پی ہاؤس سے باہر نکلتے ہوئے انہیں دوسرا لباس پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے پی ہاؤس سے لباس تبدیل کر کے دوسرے رنگ کےکپڑوں میں پولیس اہلکاروں کے ساتھ خیبر پختونخوا ہاؤس سے روانہ ہوئے۔

ویڈیو میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکو حفاظتی اہلکاروں کے ہمراہ خیبر پختونخوا ہاؤس سے باہرجاتے دیکھاجا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ علی امین گنڈاپور کل شام کے پی ہاؤس جانے کے بعد سے منظر عام پر نہیں آئے جبکہ اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کچھ دیر قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ علی امین گنڈا پور کو کسی ادارے نے گرفتار نہیں کیا اور ان کی کے پی ہاؤس سے بھاگنے کی ویڈیو موجود ہے۔ہم نے 2،3 چھاپے مارے تھے، شک تھا کہ وہ موجود ہوں گے لیکن وہ وہاں نہیں تھے، علم نہیں کہ علی امین کے پی پہنچ گئے یا نہیں: محسن نقوی'مردہ پرندوں سے اسرائیل کو خطرہ ہے'، لبنانی شہری حزب اللّٰہ کے ہتھیار منظر عام پر...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan Islamabad Police Pti

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟پی ٹی آئی کارکنوں نے علی امین گنڈاپور کی واپسی کے اعلان پر شدید احتجاج کیا اور ارکان اسمبلی اور وزرا کی گاڑیوں کا گھیراؤ کرلیا
Baca lebih lajut »

9 مئی کا مجرم غلیظ بیانات کی وجہ سے امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہے: مریم اورنگزیب9 مئی کا مجرم غلیظ بیانات کی وجہ سے امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہے: مریم اورنگزیبپنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا علی امین گنڈاپور کی صحافیوں کو دھمکیوں اور خاتوں صحافیون کیلئے نازیبہ زبان کے استعمال پر ردعمل
Baca lebih lajut »

سوات: سفارتکاروں کے قافلے پر حملہ، ڈی آئی جی مالاکنڈ اور ڈی پی او سوات عہدے سے فارغسوات: سفارتکاروں کے قافلے پر حملہ، ڈی آئی جی مالاکنڈ اور ڈی پی او سوات عہدے سے فارغسرکاری حکام کے مطابق ڈی آئی جی محمد علی گنڈاپور اور ڈی پی او زاہد اللہ کو سی پی او رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے
Baca lebih lajut »

عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے: بیرسٹر سیفعمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے: بیرسٹر سیفعلی امین گنڈاپور کی قیادت میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے عملی اقدامات کا آغاز ہو چکا: مشیر کے پی حکومت
Baca lebih lajut »

اسلام آباد سے اراکین اسمبلی کی گرفتاریاں، پی ٹی آئی پختونخوا کے اندرونی اختلافات کم ہونے لگےاسلام آباد سے اراکین اسمبلی کی گرفتاریاں، پی ٹی آئی پختونخوا کے اندرونی اختلافات کم ہونے لگےپارلیمنٹ ہاؤس سے اراکین اسمبلی کی گرفتاریوں کے بعد سابق صوبائی وزیر شکیل خان اور جنید اکبر بھی وزیر اعلیٰ علی گنڈاپور کے ساتھ ایک پیج پر آگئے
Baca lebih lajut »

ہم یہاں پرپہنچ گئے، اپنا احتجاج ریکارڈ کروا لیا: علی امین کی کے پی ہاؤس روانگی سے قبل گفتگوہم یہاں پرپہنچ گئے، اپنا احتجاج ریکارڈ کروا لیا: علی امین کی کے پی ہاؤس روانگی سے قبل گفتگووزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو حراست میں لیے جانے کی متضاد اطلاعات ہیں مگر سرکاری ذرائع سے تاحال حراست میں لیے جانے کی تصدیق نہیں ہوسکی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 01:11:20