رواں مالی سال شرح نمو 3.2 فیصد رہے گی، اگلے سال 4 فیصد اور 2029 تک بتدریج 4.5 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے
عالمی مالیاتی ادارہ نے نے رواں مالی سال 25- 2024 میں پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیش گوئی کر دی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں اس سال مہنگائی کی اوسط شرح 9.5 فیصد رہے گی جو گزشتہ سال 23 فیصد سے زیادہ تھی، مہنگائی کی سالانہ شرح 12 فیصد ہدف کے مقابلے میں 10.6 فیصد تک محدود رہنے کی بھی توقع ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیراعظم پاکستان سے ملاقات مفید رہی، نیا پروگرام مہنگائی میں کمی لائیگا، ایم ڈی آئی ایم ایفپاکستان کیلئے نیا فنڈ پروگرام مہنگائی میں کمی اور ٹیکس نظام میں بہتری پیدا کرے گا، ایم ڈی آئی ایم ایف
Baca lebih lajut »
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیااسٹاک ایکسچینج میں آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری کے مثبت اثرات
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج، پاکستان کو1 ارب ڈالر کی قسط جاری کر دیآئی ایم ایف کے مطابق مناسب مالیاتی اور مانیٹری پالیسیوں کے سبب رواں تجارتی خسارہ قابو میں رکھنے میں مدد ملی
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف نے پاکستان کا 11 فیصد شرح سود پر قرض وصولی کا پول کھول دیاآئی ایم ایف نے پاکستان کو اس قسم کا کمرشل قرضہ لینے کا نہیں کہا، اس طرح کی کوئی فنانسنگ ضروری نہیں، ترجمان آئی ایم ایف
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی ترقی میں تیزی اور مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کردیپاکستان میں بے روزگاری 8 فیصد سےکم ہو کر7.5 فیصد پر آنےکا تخمینہ لگایا گیا ہے، بجٹ خسارہ 6.8 فیصد سے کم ہو کر 6.1 فیصد پر آسکتا ہے: آئی ایم ایف
Baca lebih lajut »
قوم کو گزشتہ برسوں میں ایک گروہ کی نااہلی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا رہا، وزیراعظمآئی ایم ایف پروگرام کے اجرا سے معیشت میں مزید استحکام آئے گا، وزیراعظم شہباز شریف
Baca lebih lajut »