آئی ایم ایف کے مطابق مناسب مالیاتی اور مانیٹری پالیسیوں کے سبب رواں تجارتی خسارہ قابو میں رکھنے میں مدد ملی
آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج، پاکستان کو1 ارب ڈالر کی قسط جاری کر دیبالآخر ہر معاملے کا حل پارلیمان سے ہی آنا ہے، خرم دستگیرخانکی انڈر پاس کھولا گیا تو بڑا سیلاب آ جائے گا، وزیر آبپاشی سندھنیویارک سٹی کے میئر پر رشوت لینے کے الزامات پرفرد جرم عائدکراچی: مبینہ مقابلے میں زخمی سمیت دو ڈاکو گرفتارراولپنڈی پولیس کا پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن، گھروں پر چھاپےدائمی زخموں کے لیے مکڑی کا مصنوعی جال تیارآئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے7 ارب ڈالرکے ایکسٹنڈڈ فنڈ پروگرام کی منظوری کے بعد بیل آؤٹ...
پاکستان میں معاشی شرح نمو 2.4 فیصد تک پہنچ گئی جبکہ افراط زر میں کمی ہوئی مگر بڑے مسائل کا بدستورسامنا ہے جن میں مشکل کاروباری ماحول، کمزور حکمرانی، اور محدود ٹیکس بیس شامل ہے۔ پروگرام کی کامیابی کیلئے ترقیاتی شراکت داروں کی مسلسل مالی معاونت اہم ہوگی ۔ پاکستان نے 2023-24 ء میں سٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت پالیسی پر مسلسل عمل درآمد کیااور اقتصادی استحکام کیلئے اہم اقدامات کئے۔مالی سال 2024 ء میں شرح نمو 2.4 فیصد تک پہنچ گئی، اس کی وجہ زرعی سرگرمیاں ہیں جبکہ مہنگائی سنگل ڈیجیٹ تک آ گئی ۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات، پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گیاگزشتہ روز آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی اصلاحات کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کا اعلان کیا تھا
Baca lebih lajut »
دوست ملکوں کی یقین دہانیوں کے بعد آئی ایم ایف قرض کی فراہمی پر رضامند ہوگیا، وزیر خزانہآئی ایم ایف کے ساتھ 7 ارب ڈالر کا پروگرام ہے اور پاکستان کی مجموعی ضروریات 12 ارب ڈالر کی ہیں، وفاقی وزير خزانہ محمد اورنگزيب
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دیآئی ایم ایف کا نیا قرض پروگرام 37 ماہ پر محیط ہوگا، ایگزیکٹیو بورڈ کی 1.1 ڈالر کی پہلی قسط جاری کرنے کی بھی منظوری
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دیآئی ایم ایف کا قرض 5 فیصد شرح سود سے کم پر ملے گا، پاکستان کو 30 ستمبر تک 1.1 ارب ڈالر کی پہلی قسط ملنے کا امکان ہے: ذرائع وزارت خزانہ
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف سے قرض کا حصول، پاکستان نے ایک ارب ڈالر قرض کی باضابطہ درخواست کر دیپاکستا ن کی درخواست پر بینک نے اصولی طور پر پاکستان کیلئے قرض کی کریڈٹ لائن بحال کرنے پر آمادگی کا اظہار کر دیا ہے: سرکاری ذرائع
Baca lebih lajut »
حکومت کو مالی یقین دہانیاں حاصل، آئی ایم ایف پروگرام کے حصول میں کوئی رکاوٹ نہیں: اسٹیٹ بینکپاکستان ستمبر 2024 میں آئی ایم ایف اجلاس میں اپنا مقدمہ پیش کرے گا، پاکستان کو رواں مالی سال 26.20 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں، اسٹیٹ بینک
Baca lebih lajut »