گزشتہ روز آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی اصلاحات کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کا اعلان کیا تھا
۔ فوٹو فائل۔
آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات پی ایس ایکس پر بھی دیکھے جا رہے ہیں اور آج کاروبار کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بڑی تیزی، 81 ہزار کی نفسیاتی سطح عبورکے ایس ای 100 انڈیکس 1510 پوائنٹس کے اضافے سے 81971 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
Baca lebih lajut »
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح حاصل کیگزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 82 ہزار کی حد عبور کی تھی جو ایک ریکارڈ تھا
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف نے صوبائی حکومتوں کو بجلی بلوں پر سبسڈی دینے سے روک دیاآئی ایم ایف کے مطابق بجلی بلوں پر سبسڈی سے قرض پروگرام کی منظوری خطرے میں پڑسکتی ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »
ایک سیاسی جماعت نے پاکستان اور اداروں کو بدنام کرنے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا: اسحاق ڈارگزشتہ ڈھائی سال سے پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی: لندن میں تقریب سے خطاب
Baca lebih lajut »
فضل الرحمان آئینی ترامیم کی منظوری اور عدم منظوری کے درمیان فیصلہ کن کردار بن گئےحکومتی وفد اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے آن پہنچا، حکومتی وفد واپس گیا تو پی ٹی آئی کا وفد ملاقات کیلئے پہنچ گیا
Baca lebih lajut »
اسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر چیمبر میں حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات، اسپیکر نے آئی جی اسلام، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو طلب کرلیا
Baca lebih lajut »