فضل الرحمان آئینی ترامیم کی منظوری اور عدم منظوری کے درمیان فیصلہ کن کردار بن گئے

Jui Berita

فضل الرحمان آئینی ترامیم کی منظوری اور عدم منظوری کے درمیان فیصلہ کن کردار بن گئے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

حکومتی وفد اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے آن پہنچا، حکومتی وفد واپس گیا تو پی ٹی آئی کا وفد ملاقات کیلئے پہنچ گیا

پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت کیلئے جمعیت علمائے اسلام کی حمایت لازمی ہوچکی۔ حکومتی وفد اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے آن پہنچا۔

مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترامیم کیلئے اپنی تجاویز پیش کیں، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے آئینی ترامیم کے مسودے پر مولانا فضل الرحمان کو بریفنگ دی اور مولانا کی تجاویز پر بھی غور کیا۔ ملاقات کے بعد اعظم نذیر تارڑ اور وزیر داخلہ محسن نقوی وزیراعظم سے ملاقات کیلئے پہنچے اور مولانا سے بات چیت کی تفصیلات بتائیں۔پی ٹی آئی وفد فضل الرحمان سے ملنے پہنچا، حکومتی وفدکی موجودگی کے باعث واپس چلاگیاوزیراعظم نےکابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، آئینی ترامیم کے مسودےکی منظوری کا امکاندوسری جانب قومی اسمبلی میں آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج پیش کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم کے ذریعے آئینی عدالت قائم کی جائے گی اور آئین کے آرٹیکل 63 اے میں بھی ترمیم کی جائے...

قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن ساڑھے گیارہ بجے اور سینیٹ کا اجلاس آج شام چار بجے طلب کیا گیا ہے جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس سے پہلے کابینہ کا اجلاس بھی آج ہی طلب کرلیا جس میں آئينی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم میں سپریم کورٹ کے ججوں کی مدتِ ملازمت 65 سال سے بڑھا کر 68 سال کرنے اور ہائیکورٹس کے ججوں کی مدتِ ملازمت 62 سال سے بڑھا کر 65 سال کرنے کی تجویز شامل ہے، جج تقرری کے طریقہ کار میں بھی تبدیلی کا امکان ہے، جوڈیشل کمیشن اور پارلیمانی کمیٹی کو ایک بنانے کی تجویز آئینی ترمیم کا حصہ ہوگی۔الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے جو دھمکی قبول نہیں کرے گا، ذرائع ای سی پی کا عدالتی وضاحت پر...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مولانا کا ججز کی مدت ملازمت بڑھانے میں تعاون سے صاف انکاروزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مولانا کا ججز کی مدت ملازمت بڑھانے میں تعاون سے صاف انکاررات گئے وزیراعظم شہباز شریف اپنی قانونی ٹیم کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچے اور ان سے آئینی ترامیم میں تعاون کی درخواست کی
Baca lebih lajut »

حکومت کا ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عملدرآمد کا فیصلہحکومت کا ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عملدرآمد کا فیصلہوفاقی کابینہ نے ایم ایل ون منصوبے کے لیے چین پاکستان ریلوے کے درمیان فنانسنگ معاہدے کی بھی منظوری دے دی، ذرائع
Baca lebih lajut »

حکومت نے ملک کو درپیش چیلنجز میں فضل الرحمان سے مدد اور حمایت طلب کر لیحکومت نے ملک کو درپیش چیلنجز میں فضل الرحمان سے مدد اور حمایت طلب کر لیایک ہفتے میں مولانا فضل الرحمان سے دو بڑی ملاقاتیں ہوئی ہیں جن کا مقصد مولانا فضل الرحمان کی ناراضی دور کرنا اور انہیں منانا ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »

پنجاب میں 9 مئی کیسز کے ججز سمیت 48 ججز کے تبادلےپنجاب میں 9 مئی کیسز کے ججز سمیت 48 ججز کے تبادلےچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد نوٹفکیشن جاری
Baca lebih lajut »

سندھ میں نئے بھرتی ہونیوالے ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر پنشن اور گریجویٹی نہیں ملےگیسندھ میں نئے بھرتی ہونیوالے ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر پنشن اور گریجویٹی نہیں ملےگیسندھ کابینہ نے ڈیفائنڈکنٹری بیوٹر پنشن اسکیم 2024 کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے
Baca lebih lajut »

آئینی ترامیم میں نئی عدالت کے قیام کی تجویز بھی شامل، تفصیلات سامنے آگئیںآئینی ترامیم میں نئی عدالت کے قیام کی تجویز بھی شامل، تفصیلات سامنے آگئیںمجوزہ ترامیم میں آئینی عدالت 5 رکنی ہونے کی تجویز ہے: حکومتی ذرائع
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 21:50:31