آئینی ترامیم میں نئی عدالت کے قیام کی تجویز بھی شامل، تفصیلات سامنے آگئیں

Parliament Berita

آئینی ترامیم میں نئی عدالت کے قیام کی تجویز بھی شامل، تفصیلات سامنے آگئیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

مجوزہ ترامیم میں آئینی عدالت 5 رکنی ہونے کی تجویز ہے: حکومتی ذرائع

حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کی جانے والی مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔

ذرائع کے مطابق آئینی پیکج میں میثاق جمہوریت کے تحت آئینی عدالت کے قیام کا امکان ہے جبکہ نئے چیف جسٹس کے ساتھ نئی آئینی عدالت کے قیام کی تجویز بھی زیر غور ہے، آئینی عدالت کے لئے الگ چیف جسٹس کی تعیناتی کی تجویز زیر غور ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی عدالت کا مقصد آئینی مقدمات اور مفاد عامہ کے مقدمات کو الگ الگ کرکے عدالت عظمیٰ پر بوجھ کم کرنا ہے۔

حکومتی ذرائع کا بتانا ہے کہ نئی آئینی عدالت کے قیام کا معاملہ مجوزہ آئینی ترمیم کا حصہ ہو گا، مفاد عامہ کے دیگر کیسز موجودہ سپریم کورٹ میں سنے جائیں گے جبکہ آئینی عدالت 5 رکنی ہونے کی تجویز ہے۔ذرائع کے مطابق آئینی عدالت میں آئین کے آرٹیکل 184، 185 اور 186 سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہو گی، آئینی عدالت کی تشکیل میں چاروں صوبوں اور وفاق کے ججز کی نمائندگی کی تجویز بھی زیر غور ہے، آئینی عدالت میں صوبوں کی طرف سےآئین کی تشریح کےمعاملات بھی زیرغورآسکیں...

ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے مطالبے پر میثاق جمہوریت کے تحت آئینی عدالت کے قیام کو آئینی پیکج کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مولانا کا ججز کی مدت ملازمت بڑھانے میں تعاون سے صاف انکار

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حکومتی آفیشلز میں کوئی ایسا نہیں جو کہے ہم عافیہ کے وکیل کے ساتھ ہیں: اسلام آباد ہائیکورٹحکومتی آفیشلز میں کوئی ایسا نہیں جو کہے ہم عافیہ کے وکیل کے ساتھ ہیں: اسلام آباد ہائیکورٹعدالت میں کیس کی سماعت کے دوران ڈاکٹر عافیہ کے امریکی وکیل کلائیو اسمتھ ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت کے سامنے پیش ہوئے
Baca lebih lajut »

ایران میں 35 پاکستانیوں کی حادثے میں ہلاکت، بس میں کیا خرابی تھی؟ تفصیلات سامنے آگئیںایران میں 35 پاکستانیوں کی حادثے میں ہلاکت، بس میں کیا خرابی تھی؟ تفصیلات سامنے آگئیںزائرین کی بس میں سفر کے آغاز کے تین گھنٹے بعد ہی خرابی پیدا ہو گئی تھی: ممبر مقامی امن کمیٹی
Baca lebih lajut »

بانی پی ٹی آئی کی فیض حمید سے متعلق گفتگو، جیو نیوز حقائق سامنے لے آیابانی پی ٹی آئی کی فیض حمید سے متعلق گفتگو، جیو نیوز حقائق سامنے لے آیاجیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بانی پی ٹی آئی کے ماضی کے بیانات کی روشنی میں مزید حقائق بھی سامنے لائے گئے
Baca lebih lajut »

طلاق کی افواہیں: ابھیشیک نے شادی کی انگوٹھی اتاردی، ویڈیو وائرلطلاق کی افواہیں: ابھیشیک نے شادی کی انگوٹھی اتاردی، ویڈیو وائرلحال ہی میں بھارتی میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں کیمروں نے ابھیشیک کے ہاتھ میں شادی کی انگوٹھی کی غیر موجودگی کو بھی بھانپ لیا
Baca lebih lajut »

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے مارشل لاء لگانےکی دھمکی دی تھی، خواجہ آصفجنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے مارشل لاء لگانےکی دھمکی دی تھی، خواجہ آصفجنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے مارشل لاء کی بات اکیلے ان کے سامنے ہی نہیں بلکہ مجمع کے بیچ میں بھی کی تھی، خواجہ آصف
Baca lebih lajut »

بنگلادیش کی عبوری حکومت کا حسینہ واجد کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہبنگلادیش کی عبوری حکومت کا حسینہ واجد کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہعبوری حکومت نے حسینہ واجد کابینہ میں شامل وزراء اور ارکان پارلیمنٹ کے بیرون ملک فرار ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد تمام سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 02:09:29