کے ایس ای 100 انڈیکس 1510 پوائنٹس کے اضافے سے 81971 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بڑی تیزی، 81 ہزار کی نفسیاتی سطح عبورپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 1392پوائنٹس کی بڑی تیزی آگئی جس کے نتیجے میں انڈیکس نے 81000پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرلی اور 100 انڈیکس بڑھ کر 81853پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
آئی ایم ایف سے رواں ماہ قرض پروگرام کی منظوری ملنے کی توقعات پر ایکسٹرنل فنانشل گیپ اور قرضوں سے متعلقہ مشکلات بتدریج کم ہونے، بڑے پیمانے کی صنعتوں کی 2اشاریہ 38فیصد کی نمو، ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے اگلے چار سال میں 8ارب ڈالر کا قرضہ دینے کے عندیے جیسے عوامل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بڑی نوعیت کی تیزی رہی جس سے انڈیکس کی 81 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور ہوگئی۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں 2فیصد کی کمی بھی کیپیٹل مارکیٹ کی سرگرمیوں پر اثرانداز ہیں جبکہ ٹیکسٹائل فوڈ کیمیکل آٹو اور گارمینٹس سیکٹرز میں ریکوری سے مارکیٹ میں مثبت مومنٹم سے کاروبار کے آغاز سے ہی مارکیٹ گرین زون میں ہے۔“شوہر کی موت پر شاہ رخ نے بیٹے کی سپورٹ کا وعدہ کیا تھا، اب فون ہی نہیں لگتا”سندھ طاس معاہدے میں ترمیم، بھارت نے پاکستان کونوٹس بھیج دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چینی سائنسدانوں نے چاند کی مٹی کو پانی میں تبدیل کردیاچاند کی مٹی میں موجود معدنیات میں ہائیڈروجن کی بڑی مقدار موجود ہے
Baca lebih lajut »
بیلجیئم نے فلسطین میں جاری نسل کش پالیسی پر اسرائیل کو سزا دینےکا مطالبہ کردیاایک ایکس پوسٹ میں بیلجیئم کی نائب وزیراعظم نے یہ مطالبہ کیا
Baca lebih lajut »
پاکستان میں پانی بڑی تیزی سے کم ہو رہا ہے: محکمہ موسمیاتی تبدیلی کا اعترافہمارے ملک میں موسمیاتی تبدیلی کو بالکل سائیڈ پر رکھ دیا گیا ہے، وزارت ماحولیات کے حکام وزارت کی ذمہ داریاں بھی بتائیں؟ شیری رحمان
Baca lebih lajut »
ٹائپ 1 ذیابیطس مریضوں میں ورزش کی حوصلہ شکنی کرتا ہے، ماہرینلوگوں کو اپنے خون میں شوگر کی سطح کی مسلسل نگرانی کرنی چاہیے، محققین
Baca lebih lajut »
رویندرا جڈیجا کی سیاست میں انٹری، اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے بی جے پی میں شاملجڈیجا کی سیاست میں شمولیت کا اعلان بھارتی آل راؤنڈر کی اہلیہ ریوابا جو کہ بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ ہیں نے ایکس( سابقہ ٹوئٹر) پر کیا۔
Baca lebih lajut »
ناہموار سطحوں پر رکاوٹوں کوعبور کرنے والا نیا پہیہ ایجادیہ پہیہ اپنی سطح کی سختی میں کمی بیشی لا کر کام کرتے ہوئے اور کسی بھی سطح پر چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے
Baca lebih lajut »