چینی سائنسدانوں نے چاند کی مٹی کو پانی میں تبدیل کردیا

Indonesia Berita Berita

چینی سائنسدانوں نے چاند کی مٹی کو پانی میں تبدیل کردیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

چاند کی مٹی میں موجود معدنیات میں ہائیڈروجن کی بڑی مقدار موجود ہے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹیلی گرام‘ کے سی ای او گرفتارآئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے اگلے ایڈیشن میں زمبابوے شاملباسکٹ بال چیمپئن شپ، پنجاب کی ٹیموں نے میلہ لوٹ لیاگھر کے اندر ایک شخص نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلیچینی سائنسدانوں نے 2020 کی مہم سے لائی گئی چاند کی مٹی کا استعمال کرتے ہوئے بڑی مقدار میں پانی پیدا کرنے کا ایک نیا طریقہ دریافت کیا ہے۔

ریاستی نشریاتی ادارے CCTV نے رپورٹ کیا 2020 میں چین کے Chang’e-5 مشن کے ذریعے 44 سالوں میں پہلی بار انسانوں نے چاند کے نمونے حاصل کیے تھے۔ رپورٹ کے مطابق سرکاری زیر انتظام چینی اکیڈمی آف سائنسز کے محققین نے دریافت کیا کہ اس ‘چاند کی مٹی’ میں موجود معدنیات میں ہائیڈروجن کی بڑی مقدار موجود ہے جو بہت زیادہ درجہ حرارت پر گرم ہونے پر دیگر عناصر کے ساتھ رد عمل ظاہر کرتی ہے جس سے پانی کے بخارات پیدا ہوتے ہیں۔

محققین نے بتایا کہ تین سال کی گہری تحقیق اور بار بار تصدیق کے بعد بڑی مقدار میں پانی پیدا کرنے کے لیے قمری مٹی کو استعمال کرنے کا ایک بالکل نیا طریقہ دریافت کیا گیا ہے جس سے خلا میں مستقبل میں قمری سائنسی تحقیقی مراکز اور اسٹیشنز کی تعمیر کے لیے اہم ڈیزائن کی بنیاد فراہم کی جاسکتی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چینی مشن میں اکٹھے کیے گئے نمونوں میں چاند کی سطح پر پانی کی موجودگی کی تصدیقچینی مشن میں اکٹھے کیے گئے نمونوں میں چاند کی سطح پر پانی کی موجودگی کی تصدیقچینی سائنسدانوں نے پہلی بار چاند کی سطح پر پانی کو مالیکیولر شکل یعنی ایچ 2 او کی صورت میں دریافت کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

چینی سائنس دانوں نے چاند کی مٹی سے پانی نکال لیاچینی سائنس دانوں نے چاند کی مٹی سے پانی نکال لیاسائنس دانوں نے یہ طریقہ تین سال کی وسیع تحقیق کے بعد وضع کیا ہے
Baca lebih lajut »

اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح 21 فٹ تک جاپہنچیاسلام آباد اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح 21 فٹ تک جاپہنچیواسا نے پانی کی بلند سطح کو مد نظر رکھتے ہوئے نالہ لئی اور اطراف کے نشیبی علاقوں میں الرٹ جاری کردیا
Baca lebih lajut »

مریخ پر مائع پانی کا ذخیرہ دریافت لیکن یہ وہاں انسانوں کو بسانے کے لیے ’اچھی خبر نہیں‘مریخ پر مائع پانی کا ذخیرہ دریافت لیکن یہ وہاں انسانوں کو بسانے کے لیے ’اچھی خبر نہیں‘سائنسدانوں نے مریخ پر پانی کا ایک ذخیرہ دریافت کیا ہے جو اس سرخ سیارے کی پتھریلی بیرونی پرت کے نیچے گہرائی میں موجود ہے۔
Baca lebih lajut »

بھارتی موسیقار نے پاکستانی گانے 'بلاک بسٹر' کو محمد رفیع کی آواز میں تبدیل کردیابھارتی موسیقار نے پاکستانی گانے 'بلاک بسٹر' کو محمد رفیع کی آواز میں تبدیل کردیاموسیقار نے گانے کو 70 کی دہائی کے انداز میں دوبارہ بنایا ہے
Baca lebih lajut »

وزیراعظم نے چینی شہریوں کیلئے ویزا مفت کرنے کا اعلان کردیاوزیراعظم نے چینی شہریوں کیلئے ویزا مفت کرنے کا اعلان کردیاوزیراعظم شہباز شریف سے وانگ فوکانگ کی سربراہی میں 12 رکنی چینی وفد نے ملاقات کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 03:09:54