بیلجیئم نے فلسطین میں جاری نسل کش پالیسی پر اسرائیل کو سزا دینےکا مطالبہ کردیا

Gaza Berita

بیلجیئم نے فلسطین میں جاری نسل کش پالیسی پر اسرائیل کو سزا دینےکا مطالبہ کردیا
HamasIsraelPalestine
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

ایک ایکس پوسٹ میں بیلجیئم کی نائب وزیراعظم نے یہ مطالبہ کیا

برسلز: بیلجیئم کی نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ فلسطین میں جاری اسرائیل کی نسل کشی کی پالیسی کو سزا دیے بغیر نہیں جانے دینا چاہیے۔

بیلجیئم نے آج ہونے والی یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی غیر رسمی میٹنگ سے قبل نسل کشی کے بیانات دینے والے اسرائیلی وزرا اور غیر قانوی آباد کاری میں ملوث تنظیموں پر پابندیاں عائد کرنے کی حمایت کردی۔ بیلجیئم کی نائب وزیراعظم پیٹرا دی سٹر نے اپنی ایکس پوسٹ میں کہا کہ 'نسل کشی پر مبنی پالیسیوں اور بیانات کو بغیر سزا دیے نہیں چھوڑنا چاہیے'۔

انہوں نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ ' میں کل ہونے والے یورپی یونین کے خارجہ نمائندوں کے غیر رسمی اجلاس کی روشنی میں اسرائیلی وزرا بن گویر اور سموترچ پر پابندیاں لگانے کی مکمل حمایت کرتی ہوں'۔ واضح رہےکہ امریکا سمیت متعدد ممالک پہلے ہی پرتششد آبادکاروں پر پابندیاں عائد کرچکے ہیں مگر اس کے باوجود غیر قانونی اسرائیلی آبادکار اکثر فلسطینیوں پر حملہ آور ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ واضح ہے کہ اسرائیل کو غزہ میں جنگ بندی کے عالمی مطالبے کی کوئی پروا نہیں۔عفر کاسف کا تعلق اسرائیل کی بائیں بازو کی عرب نژاد اکثریت رکھنے والی جماعت سے ہے اور وہ اکثر فلسطین کے حق میں آواز اٹھاتے ہیں

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Israel Palestine

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سیکرٹری آئی ٹی کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟سیکرٹری آئی ٹی کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟محمود نے آئی ٹی وزارت کے سیکرٹری کے طور پر اپنے دور میں پالیسی گائیڈ لائنز جاری کیں جن سے مبینہ طور پر ڈیفالٹ ایل ڈی آئی آپریٹرز کو فائدہ پہنچا
Baca lebih lajut »

تھائی لینڈ میں سب سے کم عمر خاتون وزیراعظم منتخبتھائی لینڈ میں سب سے کم عمر خاتون وزیراعظم منتخبعدالت نے سابق وزیراعظم کو سزا یافتہ شخص کو کابینہ میں شامل کرنے کے الزام میں برطرف کردیا تھا
Baca lebih lajut »

اسرائیل پر ایرانی حملے کی انٹیلی جنس اطلاعات نے مغربی اور یورپی ممالک میں ہلچل مچادیاسرائیل پر ایرانی حملے کی انٹیلی جنس اطلاعات نے مغربی اور یورپی ممالک میں ہلچل مچادیامریکا اور مغربی ملکوں نے ایران کو روکنے کےلیے سفارتی کوششیں تیز کردیں، ایران نے غزہ میں اسرائیلی حملے بند کرنے کا مطالبہ کردیا
Baca lebih lajut »

کارساز حادثہ: بیٹی باپ کا ہاتھ بٹانےکے قابل ہوئی تو حادثے میں دونوں کی جان چلی گئیکارساز حادثہ: بیٹی باپ کا ہاتھ بٹانےکے قابل ہوئی تو حادثے میں دونوں کی جان چلی گئیحادثے میں جاں بحق ہونے والے باپ بیٹی کو آج سپرد خاک کردیا گیا، لواحقین نے حکومت سے انصاف فراہم کرنےکا مطالبہ کیا ہے
Baca lebih lajut »

100 کروڑ کا بزنس! شردھا کپور کی 'استری 2' نے تاریخ رقم کردی100 کروڑ کا بزنس! شردھا کپور کی 'استری 2' نے تاریخ رقم کردیفلم نے باکس آفس پر دھماکے دار اوپننگ کرکے سب کو حیران کردیا
Baca lebih lajut »

حافظ نعیم نے بجلی بلوں پر ملک بھر کے عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کردیاحافظ نعیم نے بجلی بلوں پر ملک بھر کے عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کردیاامیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا بھی اعلان کیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 15:49:39