محمود نے آئی ٹی وزارت کے سیکرٹری کے طور پر اپنے دور میں پالیسی گائیڈ لائنز جاری کیں جن سے مبینہ طور پر ڈیفالٹ ایل ڈی آئی آپریٹرز کو فائدہ پہنچا
/فوٹوفائل
وزارت آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق ۔ وزیر اعظم کے دفتر نے فوری کارروائی کرتے ہوئے محمود کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے، اور مبینہ طور پر تحقیقات جاری ہیں۔وزارت آئی ٹی نے فائیو جی کے اجرا کیلئے تیاریاں شروع کردیمحمود کا کیرئیر بدعنوانی کے متعدد اسکینڈلز اور انکوائریوں سے متاثر ہوا، جس میں 2023 کا گندم درآمدی بحران بھی شامل ہے جس کی وجہ سے انہیں وزارت فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کے انچارج ایڈیشنل سیکرٹری کے عہدے سے معطل کردیا گیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بنگلادیش؛ برطرف انٹیلی جنس چیف بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے طیارے سے گرفتارگزشتہ روز عہدے سے ہٹائے گئے میجر جنرل ضیاء الحسن کو ڈھاکا چھاؤنی منتقل کردیا گیا
Baca lebih lajut »
لاوا پکا ہوا ہے، خبردار کر رہا ہوں اب لوگ جیل جانے اور جان دینے کو تیار ہیں: عمران خانمخصوص نشستوں پر فیصلہ نہ مانا گیا تو اسٹریٹ موومنٹ شروع کرنے لگے ہیں، چیف جسٹس کو توسیع دینے کی کوشش کی تو احتجاج کریں گے: بانی پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
فوج کے ساتھ بہتر تعلقات نہ رکھنا بے وقوفی، ہماری اکثریت تسلیم کرنے تک کوئی تصفیہ نہیں ہوگا، عمران خانمیری تنقید افراد کے خلاف رہی، فوجی قیادت سے متعلق غلط فہمیوں کو پورے ادارے کے خلاف نہیں ٹھہرانا چاہئے، بانی پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
اس حکومت سے کیا مذاکرات کروں جو چار حلقے کھلنے سے ختم ہوجائے گی: عمران خانمیں نے محمودخان اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سےمذاکرات کا کہا ہے، محمود اچکزئی نےکہا ہے وہ فوج سے مذاکرات نہیں کرسکتے: بانی پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
ملک میں انٹرنیٹ کی بندش لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجدرخواست میں وفاقی حکومت اور پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان نے چین، سعودیہ اور یو اے ای سے قرض کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی حاصل کرلییہ رول اوور تین سال کے لیے ہوگا لیکن ہرسال نئے سرے سےکیاجائےگا، تینوں ممالک کی یقین دہانیوں سے متعلق آئی ایم ایف کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے: وزیر خزانہ
Baca lebih lajut »