میری تنقید افراد کے خلاف رہی، فوجی قیادت سے متعلق غلط فہمیوں کو پورے ادارے کے خلاف نہیں ٹھہرانا چاہئے، بانی پی ٹی آئی
فوج کے ساتھ بہتر تعلقات نہ رکھنا بے وقوفی، ہماری اکثریت تسلیم کرنے تک کوئی تصفیہ نہیں ہوگا، عمران خاندوسرے ون ڈے میں سری لنکا کی بھارت کو 32 رنز سے شکستبھارت کی ریاست کیرالہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 215 ہوگئیپی اے سی سینیٹ ممبران کی نامزدگی کا معاملہ، حکومت اوراپوزیشن میں معاملات طےیوم شہدائے پولیس کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریباتچین کے ساتھ تعلقات پر سیاست کی کسی قسم کی گنجائش نہیں، وزیراعظمہم عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے؛ بنگلادیشی آرمی چیففوج کے ساتھ بہتر تعلقات نہ رکھنا بے وقوفی،...
فوج کے ساتھ بہتر تعلقات نہ رکھنا بے وقوفی، ہماری اکثریت تسلیم کرنے تک کوئی تصفیہ نہیں ہوگا، عمران خانبانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ انتخابات میں ہماری اکثریت تسلیم کرنے تک عدالت کے باہر کوئی تصفیہ نہیں ہوگا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے عمران خان نے کہا امریکا کے خلاف کوئی رنج نہیں، فوج کے ساتھ بہترین تعلقات نہ رکھنا بے وقوفی ہے، اپنی مسلح افواج پر فخر ہے۔
عمران خان نے کہا کہ میری تنقید افراد کے خلاف رہی، فوج کے ادارے کے خلاف نہیں۔ فوجی قیادت سے متعلق غلط فہمیوں کو پورے ادارے کے خلاف نہیں ٹھہرانا چاہئے۔ ایک سوال کے جواب میں بانی پی ٹی آئی نے کہا وزیراعظم کی مخلوط حکومت سے بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں جو اصل طاقتیں ہیں انہی سے بات چیت کرنا سود مند ہے، فوج کے ساتھ کسی بھی طرح کے مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔تہران میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت، پاسداران انقلاب کی رپورٹ جاریسول نافرمانی کی تحریک؛ بنگلا دیش میں 77 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
انتخابات میں ہماری اکثریت تسلیم کرنے تک حکومت یا فوج سے کوئی تصفیہ نہیں ہوگا: عمران خانحکومت کے خاتمے کے بعد سے میری تنقید افراد کےخلاف رہی فوج کے ادارے کے خلاف نہیں، فوج کے ساتھ بہترین تعلقات برقرار نہ رکھنا بیوقوفی ہے: بانی پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
25 کروڑ عوام کو حق ملے بغیر دھرنا ختم نہیں ہوگا، امیر جماعت اسلامیعوام کو ریلیف دینا ہوگا ٹالنے کے لیے کوئی بات نہ کرے، حافظ نعیم الرحمن
Baca lebih lajut »
ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خانمیں نے فوج پر کبھی الزام نہیں لگائے صرف تنقید کی ہے، عمران خان
Baca lebih lajut »
عمران خان سے ملاقات ہوئی، واضح کرتا ہوں کوئی بیک ڈور ڈیل اور رابطہ نہیں: حامد رضاہم فوج کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کریں گے: عمران خان کا بیان
Baca lebih lajut »
شاہ رخ نے گھٹنے کی چوٹ کے باوجود 'جھومے جو پٹھان' ریکارڈ کروایا، کوریو گرافرشاہ رخ خان نے شدید تکلیف کے باوجود اسٹییپس تبدیل نہیں کرنے دئیے، کوریو گرافر
Baca lebih lajut »
فیصلوں کا نفاذ کرنا ہوگا، سستی سے کام کو برداشت نہیں کروں گا: وزیراعظم کی کابینہ کو تنبیہسب نے ٹارگٹ پورے کرنے ہیں، آئی ایم ایف سے نجات کا ہدف صرف باتوں سے پورا نہیں ہوگا بلکہ اس کے لیے دن رات کام کرنا ہوگا: شہباز شریف
Baca lebih lajut »